درود اکسیر اعظم
درود اکسیر اعظم درود اکسیر اعظم جسکو سیدنا عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ نے تصنیف فرمایا ہے نام کتاب :- درود اکسیر اعظم مرتب۔ :- عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ صفحات:- 26 فائل سائز :- 14 ایم ۔ بی ۔ مختصر تعارف :- حضور نبیِّ رحمت ، شفیعِ امّت ، سرورِ کائنات ، شاہِ موجودات ، وجہِ تخلیقِ کائنات محمدِ مصطفےٰ احمدِ مجتبیٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی مبارّک و مقدّس و عظیم ذات پر دُرود شریف بھیجنا ایک مسلمان کے لئے بہت بڑی نعمت ، اعزاز اور خوش قسمتی کی بات ہے۔ اللہ کے پیارے حبیب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے دُرود و سلام پڑھنے والوں کو عزّت ، بخشش ، وُسعتِ رزق ، گھر میں برکت ، درجات کی بلندی ، حاجت روائی اور دیگر کئی فضائل و برکات کی بشارتیں عطا فرمائی ہیں۔ علمائے کرام نے دُرود شریف کے فضائل کے بارے میں باقاعدہ مختصر و مفصّل کتابیں تحریر فرمائی ہیں جن میں دُرود شریف کی فضیلت پر احادیثِ مبارَکہ کے ساتھ ساتھ لطیف نِکات بھی ذِکْر فرمائے ہیں ، انہیں کتابوں میں ایک کتاب درود اکسیر اعظم ہے. درود اکسیر اعظم جسکو سیدنا عبد القادر جیلانی رح...