About Us
اس بلاگ کے بارے میں:ـ
اس بلاگ کا نام کتابیں ہے، شائقین کتاب کے لئے یہ ایک بہترین بلاگ ہے، یہ بلاگ آن لائن کتاب پڑھنے یا پھر PDF فارمیٹ میں کتاب ڈاونلوڈ کرنے میں آپ کا تعاون کرے اس غرض سے بنایا گیا ہے، امید ہے آپ کو پسند آئیگا، آپ کمینٹ کر کے اپنی پسندگی کا اظہار کر سکتے ہیں، آپ کے کمینٹ ہمارے لئے حوصلہ افزائی کا باعث ہونگیں،
نوٹ :- اس بلاگ میں جو بھی کتابیں پیش کی ہے وہ سب کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشر محفوظ ہیں اور یہ ساری کتابیں یا وہ مصنف کی اجازت سے پیش کی ہیں یا پھر وہ کتابیں پیش کی ہیں جو نیٹ پر متداول ہیں اور مہیا ہیں۔لیکن منتشر ہیں اس لئے آسانی کے لئے یہاں یکجا کر دیا ہے ، اس سے ہمارا مقصود صرف اشاعت علم ہے اس لئے کسی مالی نفع کے لئے ان کتابوں کا استعمال ممنوع ہے اگر کسی صاحب کتاب کو یا ناشر کو کسی کتاب پر کوئی اعتراض ہے تو براہ کرم''Contact us ''والے پیج پر دئے گئے Contact پر ہم سے رابطہ کریں تاکہ ہم وہ کتاب ہٹادیں
والسلام
kitabokiduniyaa@gmail.com
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں