کامیابی کے اصول

 کامیابی کے اصول

کامیابی کے اصول ایک ایسی کتاب جو کامیابی کا روڈمیپ اور کامیابی کے وہ آزمودہ اصول بتاتی ہے جو کبھی نا کام نہیں ہوتے۔


کامیابی کے اصول


 

کتاب کا نام :- کامیابی کے اصول۔

مصنف         :- پروفیسر ارشد جاوید

فائل سائز :- لنک (1) 6ایم ۔بی ۔

لنک (2) 3 ایم ۔ بی ۔ 

مختصر تعارف  

  کامیابی کے اصول جناب پروفیسر ارشد جاوید صاحب کی مشہور کتابوں میں سے ایک ہے،پروفیسر ارشد جاوید صاحب ایک ماہر نفسیات ہے جنہونے اولا گورمنٹ کالج ،لاہور اور اسکے بعد امریکہ میں جامعہ کیلیفورینا سے نفسیات میں ماسٹر کیاآپنے بہت سی ایسی کتابیں لکھی جسنے لوگوں کی زندگیاں بدل دی ، 

آپ کی چند کتابوں کے نام : کامیابی اور خوش حالی آپ کا مقدر ہے،تعلیمی کامیابی، کامیابی کے اصول ،اچھا مسلمان اور برا مسلمان،  اور مسلمانوں کا ہزار سالہ عروج ۔

  یہ کتاب " کامیابی کے اصول " کامیابی کا ایک خزانہ ہے۔ اس میں بڑے آسان اسلوب میں کامیابی کے چند اصول اور عناصر بیان کئے ہیں جس کو اختیار کر کے اور اسے اپنی زندگی میں لا کر ھم اپنی مطوبہ کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔

    اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلک کریں۔

 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں .

(1) 

OR

(2)



 

 

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

Don't Be Sad Urdu