Don't Be Sad Urdu

غم ںہ کریں  

غم نہ کریں عربی کتاب لا تحزن کا اردو ترجمہ ہے

Don't Be Sad Urdu

 




کتاب کے بارے میں  :-

غم نہ کریں عربی کتاب لا تحزن کا اردو ترجمہ ہے، اس کے مصنف ڈاکٹر عائض القرنی ہے،اس کتاب نے بہت ہی کم وقت میں بڑی شھرت حاصل کی اور 10لاکھ نسخے قلیل مدت میں ہی فروخت ہو گئے،

موضوع :- 

 ایک انسان خواہ کتنا مضبوط اور طاقت ور کیوں نہ ہو زندگی میں کچھ مرحلے ایسے آتے ہیں جب وہ ٹوٹنے لگتا ہے مایوسی کا شکار ہونے لگتا ہے،اسے اپنا مستقبل تاریک نظر آتا ہے، ایسے وقت میں یہ کتاب اسکی مایوسی پر امیدکا پھایا رکھتی ہے،اور اسکی ٹوٹی ہوئی آس کو پھر جوڑتی ہے،وہ بھی دنیاوی نقطہ نظر سے نہیں بلکہ شرعی اصولوں کی روشنی میں، یہی وجہ ھیکہ ایک ٹوٹا ہوا انسان جب اس کتاب کو اپنے ہاتھوں میں لیتا ہے تو اسے لگتا ہے اسے اپنے درد کا مداوا مل گیا،اس ناحیہ سے یہ کتاب ایک لائق مطالعہ کتاب ہے،

کتاب مصنف کی نظر میں :- 

 مختصر یہ کہ "غم نہ کریں" ایک ایسی کتاب ہے جو دل شکستہ، مایوس اور غمزدہ لوگوں کے لیے اُمید کی کرن بن کر سامنے آتی ہے۔ اس کتاب میں قرآن و سنت کی روشنی میں زندگی کے دکھوں، محرومیوں اور آزمائشوں کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ دیا گیا ہے۔ مصنف نے نہایت مؤثر انداز میں بتایا ہے کہ مومن کے لیے مایوسی حرام ہے، اور ہر تکلیف کے بعد آسانی کا وعدہ رب نے خود کیا ہے۔

کتاب میں مثالوں، واقعات اور دعاؤں کے ذریعے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ انسان کو اپنی زندگی کے مثبت پہلوؤں پر غور کرنا چاہیے، نعمتوں کا شکر ادا کرنا چاہیے، اور ہر حال میں اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔

یہ کتاب اُن سب کے لیے بہترین تحفہ ہے جو دل کی الجھنوں اور فکر کے اندھیروں میں روشنی تلاش کر رہے

 

ہیں۔

  اس کتاب کو آن لائن پڑھنے ، PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔اگر آپ براہ راست اپڈیٹ کی معلومات چاہتے ہو تو اس بلاگ کو فولو کریں نئی کتاب کے اپڈیٹ پر آپ کے EMail پر میسیج آ جائیگا۔

٭ آن لائن پڑھنے یا PDF فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ یا پھر یہاں کلک کریں۔


غم نہ کریں

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کامیابی کے اصول

صحیح اسلامی نام