اشاعتیں

Hindi لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

آپ کی امانت آپ کی سیوا میں (ہندی)

تصویر
  آپ کی امانت آپ کی سیوا میں (ھندی) آپ کی امانت آپ کی سیوا میں برادران وطن کو اسلام کی دعوت دینے کے لئے ایک بہترین کتاب   نام کتاب :- آپ کی امانت آپ کی سیوا میں  مصنف :- مولانا کلیم صدیقی صاحب دامت برلاتہم صفحات :- 32۔ فائل سائز :- 1 ایم ۔ بی ۔  مختصر تعارف :-     اسلام بنیادی طور پر دینِ فطرت ہے۔ اس لیے فطرت کے تقاضوں کی تکمیل کا سامان اس کے اندر مکمل طور پر موجودہے۔ اسلام دنیا کے ہر انسان کو مخاطب کرتاہے۔ انسان کے اپنے وجودسے لے کر کائنات میں پھیلی ہوئی نشانیوں پر غور و فکر کے ذریعہ وہ انہیں اسلام کے پیش کردہ حقائق کو قبول کرنے کی دعوت دیتاہے.   اسلام میں جبر اور زور زبردستی نہیں ہے۔ غور و فکر کے بعد ہر انسان آزاد ہے چاہے اسلام قبول کرے یا انکار کرے، دونوں صورتوں میں نتیجہ کی ذمہ داری اسی پر ہے۔ اسلام رنگ و نسل، زبان، وطن، اور خاندان کی اہمیت اور ضرورت بطور تعارف اور شناخت تسلیم کرتاہے۔لیکن اس کی بنیاد پر انسانوں کے درمیان تفریق وتسلیم مثلاً برتراور کم تر،اشرف اور ارذل، اور اونچ نیچ کو تسلیم نہیں کرتا. آپ کی امانت آپ کی سیوا میں جناب کلیم صدیقی صاحب...