نام اور القاب
نام اور القاب
نام اور القاب یعنی قرآن و حدیث کی روشنی میں اسلامی ناموں کا خزانہ۔
نام کتاب :- نام و القاب ۔
مؤلف :- محمد مسعود عبدہ
صفحات :-155
فائل سائز :- 6 ایم ۔ بی ۔
مختصر تعارف :-
نام و القاب یعنی قرآن و حدیث کی روشنی میں اسلامی ناموں کا خزانہ اسے جناب محمد مسعود عبدہ ؒ نے ترتیب دیا ہے ایک بہترین کتاب ہے ۔
نام کسی بھی انسانیت کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتاہے یہ نام ہی ہوتا ہے جو زندگی بھر اسکا ساتھ دیتاہے اور ہر جگہ یہی نام اسکی پہچان اور شناخت ہوتا ہے گھر ہو خاندان ہو اسکول ہو مدرسہ ہو آفیس ہو یا کام کی جگہ ہو ہر جگہ وہ اسی نام کے ذریعہ پکارا جاتا ہے اور یہ نام کی شناخت صرف دنیا تک محدود نہیں بلکہ مرنے کے میدان حشر میں بھی وہ اسی نام سے پکارا جائیگا اللہ کے رسول ﷺ کا فرمان ہیکہ کل قیامت کے دن تم کو تمہارے نام اور تمہارے والد کے نام سے پکارا جائیگا اسی اپنے نام اچھے رکھو۔
نام کا اثر انسانیت کی شخصیت پر بھی پڑتا ہے اسی لئے ماں باپ کے لئے سب سے اولین فریضہ بنتا ہیکہ جب اللہ تعالٰی انہیں اولاد کی۔ نعمت عطا کرے تو اسکا نام اچھا رکھے ایسے نام ہو جس سے اسلام اور ایمان کے اثرات ظاہر ہوتے ہوں عبدیت کا اظہار ہوتا ہے انبیاء کے نام ہو یا صحابہ کرام یا اسلاف کے ناموں میں سے اچھا نام منتخب کیا جائے ھم لوگ جدت اور ندرت کی تلاش میں بسا اوقات ایسے نام رکھ دیتے ہیں جو ایک ایسا معمہ بن جانا ہے جسکو حل کرنا مشکل معلوم ہوتا ہے
اس لئے آسان ،سھل ،نیک اور اچھے نام رکھنے کو ترجیح دینا چاہیے خواہ وہ نام پہلے سے کسی کا موجود ہو۔
اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرنے کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔
٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں ۔
بچوں اور بڑوں کے برکت والے نام
نام کتاب :- بچوں اور بڑوں کے برکت والے نام ۔
مؤلف :- سید علی حسین شاہ
صفحات :- 454
فائل سائز :- 8 ایم ۔ بی ۔
اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرنے کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔
٭ آن لائن پڑھنے کے لئے یہاں کلــک کریں۔٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں ۔
اسلامی نام برج و اعداد کے ساتھ
نام کتاب :- اسلامی نام برج و اعداد کے ساتھ ۔
مؤلف :- معاذ چودھری
صفحات :- 255
فائل سائز :- 5 ایم ۔ بی ۔
اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرنے کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔
٭ آن لائن پڑھنے کے لئے یہاں کلــک کریں۔٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں ۔
٭ اس موضوع کی اور کتابیں
٭ نو مولود کے احکام اور اسلامی نام ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں