اسلامی ناموں کا انسائیکلوپیڈیا

 اسلامی ناموں کا انسائیکلوپیڈیا

اسلامی ناموں کا انسائیکلوپیڈیا یعنی اسلامی ناموں کا خزانہ۔


اسلامی ناموں کا انسائیکلوپیڈیا



 

نام کتاب :- اسلامی ناموں کا انسائیکلوپیڈیا۔

مرتب :- جناب امتیاز احمد ۔

صفحات :-321

فائل سائز :- 11 ایم ۔ بی ۔ 

نام کی اھمیت :-

اللہ رب العزت نے انسان کو بڑی بڑی نعمتوں سے نوازا ہے انہیں نعمتوں میں سے ایک نعمت اولاد ہے ،اس نعمت کی قدر کی ایک صورت یہ بھی ہیکہ بچے کا اچھا نام رکھا جائے ایک ایسا نام جس میں شکر الہی کی جھلک ہو اوربچے کے لئے بھی آئیندہ مفید ثابت ہو ۔

   نبی کریم ﷺ بھی ناموں کے متعلق اپنی رائے کا اظھار فرماتے تھے اور برے ناموں کو اچھے ناموں میں تبدیل فرمادیتے تھے ۔ 

   نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہیکہ تم روز قیامت اپنے نام اور اپنے والد کے نام سے پکارے جاو گے چناچہ اپنے نام اچھے رکھو

 

 اسلام میں اچھے نام کی اہمیت


اسلامی تعلیمات میں نام کو محض شناخت یا پکارنے کے لیے نہیں رکھا جاتا، بلکہ یہ انسان کی شخصیت اور اس کے کردار پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے نام رکھنے کی بڑی تاکید فرمائی اور اچھے، بامعنی اور پراثر نام رکھنے کی ہدایت دی۔ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں روایت ہے کہ آپ ﷺ نے بعض صحابہؓ کے نام بدلے جو منفی یا ناگوار معانی رکھتے تھے اور ان کے لیے بہتر نام تجویز کیے۔


اچھے نام رکھنے کی اہمیت اس لیے بھی ہے کہ یہ بندے کی پہچان آخرت میں بھی ہوگی۔ نبی ﷺ نے فرمایا:

"قیامت کے دن تم اپنے اور اپنے باپوں کے ناموں سے پکارے جاؤ گے، اس لیے اپنے نام اچھے رکھو۔" (ابو داؤد)


اسلام نے ایسے نام رکھنے کی تلقین کی ہے جو اللہ تعالیٰ کی بندگی اور نبیوں، صالحین اور صحابہ کرامؓ سے نسبت رکھتے ہوں، جیسے عبداللہ، عبدالرحمن، محمد، احمد وغیرہ۔ اسی طرح نام کے ذریعے انسان کے اندر نیکی، تقویٰ اور اچھے کردار کی تحریک پیدا ہوتی ہے۔


یعنی اسلام میں اچھے نام محض رسم نہیں بلکہ ایمان، اخلاق اور اسلامی تہذیب کا حصہ ہیں۔ یہ نہ صرف دنیا میں انسان کو پہچان بخشتے ہیں بلکہ آخرت میں بھی اس کی عزت و سرفرازی کا ذریعہ بنتے ہیں۔


کتاب کا تعارف  

  اسلامی ناموں کا انسائیکلوپیڈیا اس کتاب میں بڑی وافر مقدار میں اسلامی ناموں کا احاطہ کیا گیا ہے اگر یہ کہا جائے کہ کم و بیش سارے نام ہی جمع کر لئے ہیں تو یہ مبالغہ نہ ہوگا ۔

    اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 
٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلک کریں۔ 
 
٭ڈاون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں



قرآنی و اسلامی ناموں کی ڈکشنری 

نام کتاب :- قرآنی و اسلامی ناموں کی ڈکشنری 

صفحات :-  202

 فائل سائز :- 10 ایم ۔ بی۔

 اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 
٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلک کریں۔

 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔


ناموں کا خزانہ 

نام کتاب :- ناموں کا خزانہ 

مؤلف :- سید ارتضی علی کرمانی 

صفحات :- 384

فائل سائز :- 8 ایم ۔ بی  

 

  اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 
٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلک کریں۔

 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔


 

اس موضوع پر دوسری کتابیں :-
 

٭ صحیح اسلامی نام  

* رھنمائے اسلامی نام  

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Don't Be Sad Urdu

کامیابی کے اصول

صحیح اسلامی نام