محمد بن قاسم

 محمد بن قاسم 

محمد بن قاسم اس ناول میں جناب نسیم حجازی صاحب نے محمد بن قاسم ؒ کے فتح سندھ کو بڑے دل چسپ انداز میں بیان کیا ہے ۔

محمد بن قاسم



 

          نام کتاب :- محمد بن قاسم ۔

ناول نگار :- نسیم حجازی ۔

صفحات :- 402

فائل سائز :- 10 ایم ۔ بی ۔ 

مختصر تعارف :-

     محمد بن قاسم کا شمار نسیم حجازی صاحب کے بہرترین ناولوں میں ھوتا ہے۔آپ کا اصل نام شریف حسین ہے لیکن شہرت قلمی نام نسیم حجازی سی ہوئی۔آپ ایک مشھور ناول نگار ہیں آپ کے ناول زیادہ تر تاریخ اور مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان پر مبنی ہوتے ہیں۔آپ کے طرز تحریر میں چند خوبیاں کمال کی ہیں آپ کی نثر عمدہ اور سلیس ہوتی ہے ، قاری ناول شروع کرتا ہے تو مکمل کر کے ہی دم لیتا ہے ،کردار مثبت اور طاقتور ہوتے ہیں دلیری کے ساتھ ان کردار میں مثبت اخلاقی قدروں کو بھی اہمیت دی جاتی ہے ان کے ناول میں عشق و محبت کی داستان بھی ہوتی ہے لیکن پیش کرنے کا طریقہ اتنا سلجھا ہوا ہوتا ہیکہ پڑھنے والا ذرا برابر بھی برا محسوس نہ کرے ۔ 

    اس سے قبل بھی ہم آپ ہی کا ایک مشھور ناول "اندھیری رات کے مسافر" اور دوسرا "اور تلوار ٹوٹ گئی " اور تیسرا "آخری چٹان " اس بلاگ میں پیش کر چکے ہیں جسے قارئین نے بہت پسند فرمایا۔

 محمد بن قاسم اس ناول میں جناب نسیم حجازی صاحب نے تاریخ اسلام کے عظیم فاتح محمد بن قاسم ؒ کے فتح سندھ کو بڑے دل چسپ انداز میں بیان کیا ہے ۔

 اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 
 ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلــک کریں۔

 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں ۔

محمد بن قاسم

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

پر اثر لوگوں کی سات عادات