اشاعتیں

اپریل, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

شوق وطن

تصویر
  شوق وطن شوق وطن مولانا اشرف علی تھانوی ؒ کی آخرت کا شوق پیداکرنے والی ایک بہترین کتاب ہے ۔   نام کتاب :- شوق وطن ۔ مصنف :- مولانا اشرف علی تھانوی ؒ صفحات :- 141 فائل سائز :- 4 ایم ۔ بی ۔    مختصر تعارف :- جناب اشرف علی تھانوی صاحب 5 ربیع الثانی 1280ھ بہ مطابق 9 ستمبر 1863ء کو پیدا ہوئے۔[3] ان کے والد شیخ عبد الحق ایک مقتدر رئیس صاحب نقد وجائیداد اور ایک کشادہ دست انسان تھے۔ فارسی میں اعلیٰ استعداد کے مالک اور بہت اچھے انشاء پرداز تھے۔ اس طرح یہ ایک عالی خاندان تھا جہاں دولت وحشمت اور زہد وتقوی بغل گیر ہوتے تھے۔[3] والد نے ان کی تربیت بڑے ہی پیار ومحبت سے کی۔ تربیت میں اس بات کو خاص اہمیت دی کہ برے دوستوں اور غلط مجالس سے آپ دور رہے   شوق وطن مولانا اشرف علی تھانوی ؒ کی ایک ایسی عمدہ کتاب ہے جسے پڑھ کر نیک اعمال کرنے کا شوق پیدا ہوتا ہے ، اس کتاب میں اللہ سے محبت پیدا کرنے اور جنت کے حصول کا شوق اور تڑپ پیدا کرنے والے اعمال کا ذکر ہے ۔     اس کتاب میں اللہ تعالی کے اس لطف و کرم کو بیان کیا گیا ہے جو مسلمان کے ساتھ مرتے وقت اور مرنے کے بعد اللہ تعالی فرماتے ہیں ، اس کے مطالعے اللہ ت

محمد بن قاسم

تصویر
  محمد بن قاسم  محمد بن قاسم اس ناول میں جناب نسیم حجازی صاحب نے محمد بن قاسم ؒ کے فتح سندھ کو بڑے دل چسپ انداز میں بیان کیا ہے ۔              نام کتاب :-   محمد بن قاسم   ۔ ناول نگار :-  نسیم حجازی  ۔ صفحات :- 402 فائل سائز :- 10 ایم ۔ بی ۔  مختصر تعارف :-       محمد بن قاسم  کا شمار نسیم حجازی صاحب کے بہرترین ناولوں میں ھوتا ہے۔آپ کا اصل نام شریف حسین ہے لیکن شہرت قلمی نام نسیم حجازی سی ہوئی۔آپ ایک مشھور ناول نگار ہیں آپ کے ناول زیادہ تر تاریخ اور مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان پر مبنی ہوتے ہیں۔آپ کے طرز تحریر میں چند خوبیاں کمال کی ہیں آپ کی نثر عمدہ اور سلیس ہوتی ہے ، قاری ناول شروع کرتا ہے تو مکمل کر کے ہی دم لیتا ہے ،کردار مثبت اور طاقتور ہوتے ہیں دلیری کے ساتھ ان کردار میں مثبت اخلاقی قدروں کو بھی اہمیت دی جاتی ہے ان کے ناول میں عشق و محبت کی داستان بھی ہوتی ہے لیکن پیش کرنے کا طریقہ اتنا سلجھا ہوا ہوتا ہیکہ پڑھنے والا ذرا برابر بھی برا محسوس نہ کرے ۔       اس سے قبل بھی ہم آپ ہی کا ایک مشھور ناول " اندھیری رات کے مسافر " اور دوسرا " اور تلوار ٹوٹ گئی  "

مومن کا ہتھیار

تصویر
 مومن کا ہتھیار مومن کا ہتھیار : مسنون و مقبول دعاؤں کا بہترین مجموعہ۔   نام کتاب :- مومن کا ہتھیار ۔ مرتب :- مولانا یونس صاحب پالنپوری صفحات :- 384  فائل سائز :- 4 ایم ۔ بی ۔    مختصر تعارف :-  دُعا ایک عظیم الشان عبادت ہے جس کی عظمت و فضیلت پر بکثرت آیاتِ کریمہ اور احادیثِ طیبہ وارِد ہیں۔   دعا کی نہایت عظمت میں ایک حکمت یہ ہے کہ دُعا اللہ تعالیٰ سے ہماری محبت کے اِظہار، اُس کی شانِ اُلوہیت کے حضور ہماری عبدیت کی علامت، اُس کے علم و قدرت و عطا پر ہمارے توکل و اعتماد کا مظہر اور اُس کی ذاتِ پاک پر ہمارے ایمان کا اقرار و ثبوت ہے۔ ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارا خالق، مالک، رازق ہے۔ وہ رَبُّ الْعَالَمِیْن، اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْن، اَحْکَمُ الْحَاکِمِیْن اور مَالِکُ الْمُلْک ہے۔ تمام عزتیں، عظمتیں، قدرتیں، خزانے، ملکیتیں، بادشاہتیں اسی کے پاس ہیں۔ سب کا داتا اور داتاؤں کا داتا وہی ہے۔ ساری مخلوق اسی کی بارگاہ کی محتاج اور اسی کے دربار میں سوالی ہے جبکہ وہ عظمتوں والا خدا بے نیاز، غنی، بے پروا اور تمام حاجتوں سے پاک ہے۔ ہاں وہ جواد و کریم ہے، بخششیں فرماتا اور جود و کرم کے دریا بہا

اصلاح معاشرہ سیٹ

تصویر
  اصلاح معاشرہ سیٹ 30 کتابچوں پر مشتمل اصلاح معاشرہ کا مکمل سیٹ ۔   نام کتاب :- اصلاح معاشرہ ۔ شائع کردہ :- دفتر اصلاح معاشرہ کمیٹی ، دارالعلوم دیوبند۔ صفحات :- 289 فائل سائز :- 21 ایم ۔ بی ۔    مختصر تعارف :-    ایک اچھے، پُر امن اور ترقی یافتہ معاشرے کا دارومدار اس معاشرے میں برائیوں کے نہ ہونے یا پھر کم ہونے پر ہے۔ اُس معاشرے کے افراد کی اچھی بری عادات ہی معاشرے کی تشکیل کرتا ہے۔ کیونکہ معاشرہ افرادسے بنتا ہے اور جب افراد ہی سرسے پاؤں تک برائیوں میں ڈوبے ہوئے ہو ں تو پھر کیسی ترقی اور کہاں کا امن و امان۔   مغربی تہذیب کے غلبے اور ملک کے جاھلی رسم و رواج کے بے پناہ فروغ کی وجہ سے مسلم معاشرہ بھی بری طرح بگاڑ کا شکار ہو گیا ہے ،جدھر نگاہ اٹھا کر دیکھئے مغربی تہذیب و تمدن کے اثرات نمایا دیکھائی دیتے ہیں ۔   لین دین ، تجارت ، شادی بیاہ ہر چیز میں مغربیت اور جاھلیت نظر آتی ہے ، جوا ، سٹہ ، لاٹری ، سینیما بینی ، ٹی وی ، جہیز ، شراب نوشی ، بے ہردگی نے ایک سیلاب کی شکل اختیار کر لی ہے ، رشتوں کا احترام ختم ہوتا جا رہا ہے ، بے حیائی اور بدکاری تیزی سے بڑھ رہی ہے۔            اس قسم کی تمام

تحفہ رمضان المبارک

تصویر
  تحفہ رمضان المبارک رمضان المبارک کی اہمیت ، فضلیت ، احکام ، مسائل کو بیان کرنے والی کتابوں کا مجموعہ۔   نام کتاب :- رمضان کورس ۔ مصنف :- مولانا الیاس گھمن صاحب  صفحات :- 111 فائل سائز :- 2 ایم ۔ بی ۔  رمضان المبارک کی عبادات اور اہم مسائل پر مشتمل اس کورس کا مقصد یہ ہیکہ ہم اس اہم مہینے کے متعلقہ مسائل کو سیکھ کر عمل کرنے والے بنیں اور یہ کورس دینی علوم سیکھنے کے لئے ایک ایسا دروازہ ثابت ہو جو عمل کی شاہراہ پر چلاتے ہوئے ہم سب کو جنت میں لے جائے        اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔    ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں  کلــک  کریں۔  ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں ۔ ورک بک برائے رمضان المبارک نام کتاب :- ورک بک برائے رمضان المبارک   مولف :- حافظ محمد ابراہیم  صفحات :- 49 فائل سائز :- 4 ایم ۔ بی ۔  اس مختصر کتابچہ میں رمضان المبارک میں قرآن کی تلاوت ، مسنون دعائیں اور سب سے بڑھ کر گناہوں سے بچنے کا سبق دیا گیا ہے ۔     اس کتاب کو

اصلاحی خطبات مکمل

تصویر
  اصلاحی خطبات مکمل اصلاحی خطبات یعنی مفتی تقی عثمانی صاحب کی تقاریر کا مجموعہ۔   نام کتاب :- اصلاحی خطبات مکمل خطبات :- مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم ۔ ترتیب :- محمد عبد اللہ میمن صاحب  صفحات :- 6917 فائل سائز :- 75 ایم ۔ بی ۔  مختصر تعارف :-                                                            یہ کتاب حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم کی تقاریر کا مجموعہ ہے آپ خود اس کتاب کے مقدمہ میں تحریر فرماتے ہیں "اپنے بعض بزرگوں کے ارشاد کی تعمیل میں احقر کئی سال سے جمعہ کے روز عصر کے بعض جامع مسجد بیت المکرم میں اپنے اور سننے والوں کے فائدے کے لئے کچھ دین کی باتیں کیا کرتا ہے ۔اس مجلس میں ہر طبقہ خیال کے حضرات و خواتین شریک ہوتے ہیں ۔ الحمد للہ احقر کع ذاتی طور پر بھی اسکا فائدہ ہوتا ہے اور بفضلہ سامعین بھی فائدہ محسوس کرتے ہیں۔ اللہ تعالی اس سلسلے کو ہم سب کو اصلاح کا ذریعہ بنائیں آمین۔"                                      آگے تحریر فرماتے ہیں " اس کتاب کے مطالعے کے وقت یہ بات ذھن میں رہنی چاہئے یہ کوئی باقاعدہ تصنیف نہیں ہے بلکہ تقریروں کی تلخیص ہے جو

اٹلس سیرت نبوی ﷺ

تصویر
 اٹلس سیرت نبوی ﷺ اٹلس سیرت نبوی ﷺ اردو میں اپنی نوعیت کی اولین پیشکش۔   نام کتاب :- اٹلس سیرت نبوی ﷺ مؤلف :- ڈاکٹر شوقی ابو خلیل ۔ صفحات :- 513 فائل سائز :- 50 ایم ۔ بی ۔  مختصر تعارف :-  اٹلس سیرت نبوی ﷺ جناب ڈاکٹر شوقی ابو خلیل کی کتاب ہے یہ اردو میں اپنی نوعیت کی اولین کی پیشکش ہے ۔یہ کتاب قدیم وجدید جغرافیائی نقشوں اور نادر تاریخی تصاویر سے مزین ہے ،اس کتاب کے سیرت نبویﷺ سے متعلق مقامات ، واقعات ، غزوات و سرایا ، قبائل و شخصیات، اور محدثین کا تذکرہ کیا گیا ہے۔    اکثر و بیشتر ایسا ہوتا ہیکہ ہم سیرت نبوی صلا اللہ علیہ وسلم کے احوال سے با خبر ہوتے ہیں ہم سب معلومات یکجا کر کے رکھتے ہیں لیکن کبھی وہی معلومات ہمیں نقشوں پر منطبق کرنے ہو تو ہمارے لئے مشکل مسئلہ ہوتا ہے پریشانی کا سامنا ہوتا ہے اس ناحیہ سے یہ کتاب بڑی مفید ہے ہمارے لئے  بڑی ممد و معاون   ثابت ہوگی     اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔    ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں  کلــک  کریں۔  ٭ ڈ

دجال - تین حصہ مکمل -

تصویر
 دجال تین حصہ مکمل  دجال تین حصہ مکمل مفتی ابو لبابہ شاہ منصور صاحب کی شہرہ آفاق کتاب۔    نام کتاب :- دجال     کون ؟ کب ؟ کہاں ؟ ( حصہ اول )   مصنف :- مفتی ابو لبابہ شاہ منصور صاحب  صفحات :- 223 فائل سائز :- 22 ایم ۔ بی ۔  مختصر تعارف :-  دجال مفتی ابو لبابہ شاہ منصور صاحب کی بڑی مقبول کتاب ہے اسکے پہلے حصہ میں تین باب ہے 1) مہدویات ، 2) مسحیات ، 3) دجالیات ۔       اس حصہ میں حضرت مہدی ، حضرت مسیح علیہما السلام اور دجال اکبر کے معتلق مستند تحقیق ،عصری تطبیق اور دفاعی و اقدامی تدابیر کو بیان کیا گیا ہے۔       اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔    ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں  کلــک  کریں۔  ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں ۔ دجال حصہ دوم  نام کتاب :- دجال حصہ دوم  مصنف :- مفتی ابو لبابہ شاہ منصور صاحب  صفحات :- 250 فائل سائز :- 25 ایم ۔ بی ۔    اس کتاب میں عالمی دجالی ریاست کو ابتداء سے لیکر انتہا تک بیان کیا ہے ۔    اس کتاب کو آن ل

مجربات صدیق

تصویر
  مجربات صدیق مجربات صدیق یعنی قاری صدیق صاحب باندوی کے مفید و مؤثر تعویذات و عملیات جن کو کرنے کی ہر ایک شخص کو اجازت ہے ۔   نام کتاب :- مجربات صدیق ۔ افادات :- قاری صدیق صاحب باندوی ؒ جمع و ترتیب :- محمد زید مظاہری ندوی  صفحات :- 86 فائل سائز :- 13 ایم ۔ بی ۔ مختصر تعارف:- مجربات صدیق در اصل قاری صدیق صاحب باندوی ؒ کے عملیات کا مجموعہ ہے جسکو مولانا محمد زید مظاہری ندوی صاحب نے جمع کیا ہے آپ اس کتاب کی ابتداء میں فرماتے ہیں ۔       " حضرت مولانا قاری صدیق صاحب باندوی ؒ اللہ تعالی کے ان خوش نصیب بندوں میں سے ہیں جن سے اللہ تعالی نے مختلف جہتوں سے مخلوق کو نفع پہونچایا ، مخلوق کی خدمت ، راحت رسانی آپ کے خصوصی اوصاف میں تھے  ، خدمت خلق کی صورتیں مختلف ہوتی ہیں منجملہ ان کے رقیہ یعنی تعویذات و عملیات کے ذریعہ اللہ کی مخلوق کو مصائب سے خلاصی دلانا بھی ہے  رسول اللہ ﷺ کے فرمان سے اس راہ بھی مخلوق کو نفع پہچانے کی ترغیب معلوم ہوتی ہے ۔       احقر کے پیر و مرشد حضرت مولانا صدیق صاحب باندوی ؒ با قاعدہ عامل تو نہیں تھے نہ ہی اس فن سے مناسبت تھی لیکن لوگوں کی ضرورت و حاجت کے پیش نظر مخل