اصلاحی خطبات مکمل

 اصلاحی خطبات مکمل

اصلاحی خطبات یعنی مفتی تقی عثمانی صاحب کی تقاریر کا مجموعہ۔


اصلاحی خطبات مکمل

 

نام کتاب :- اصلاحی خطبات مکمل

خطبات :- مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم ۔

ترتیب :- محمد عبد اللہ میمن صاحب 

صفحات :- 6917

فائل سائز :- 75 ایم ۔ بی ۔ 

مختصر تعارف :-  

                                                        یہ کتاب حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم کی تقاریر کا مجموعہ ہے آپ خود اس کتاب کے مقدمہ میں تحریر فرماتے ہیں "اپنے بعض بزرگوں کے ارشاد کی تعمیل میں احقر کئی سال سے جمعہ کے روز عصر کے بعض جامع مسجد بیت المکرم میں اپنے اور سننے والوں کے فائدے کے لئے کچھ دین کی باتیں کیا کرتا ہے ۔اس مجلس میں ہر طبقہ خیال کے حضرات و خواتین شریک ہوتے ہیں ۔ الحمد للہ احقر کع ذاتی طور پر بھی اسکا فائدہ ہوتا ہے اور بفضلہ سامعین بھی فائدہ محسوس کرتے ہیں۔ اللہ تعالی اس سلسلے کو ہم سب کو اصلاح کا ذریعہ بنائیں آمین۔"

                                    آگے تحریر فرماتے ہیں " اس کتاب کے مطالعے کے وقت یہ بات ذھن میں رہنی چاہئے یہ کوئی باقاعدہ تصنیف نہیں ہے بلکہ تقریروں کی تلخیص ہے جو کیسیٹوں کی مدد کی تیار کی گئی ہے  لہذا اس کا اسلوب تحریری نہیں بلکہ خطابی ہے ، اگر کسی مسلمان کو ان باتوں سے فائدہ پہونچتا ہے تو یہ محض اللہ کا کرم ہے جس پر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے اگر کوئی بات گیر محتاط یا گیر مفید ہے تو وہ یقینا احقر کی کسی غلطی یا کوتاہی کی وجہ سے ہے لیکن ان بیانات کا مقصد تقریر برائے تقریر نہیں بلکہ سب سے پہلے اپنے آپ کو اور پھر سامعین کو اپنی اصلاح کی طرف متوجہ کرنا ہے "

     

  اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 
 ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلــک کریں۔

 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں ۔


اصلاحی خطبات مکمل

 

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

Don't Be Sad Urdu