اٹلس سیرت نبوی ﷺ

 اٹلس سیرت نبوی ﷺ

اٹلس سیرت نبوی ﷺ اردو میں اپنی نوعیت کی اولین پیشکش۔


اٹلس سیرت نبوی ﷺ

 

نام کتاب :- اٹلس سیرت نبوی ﷺ

مؤلف :- ڈاکٹر شوقی ابو خلیل ۔

صفحات :- 513

فائل سائز :- 50 ایم ۔ بی ۔ 

مختصر تعارف :- 

اٹلس سیرت نبوی ﷺ جناب ڈاکٹر شوقی ابو خلیل کی کتاب ہے یہ اردو میں اپنی نوعیت کی اولین کی پیشکش ہے ۔یہ کتاب قدیم وجدید جغرافیائی نقشوں اور نادر تاریخی تصاویر سے مزین ہے ،اس کتاب کے سیرت نبویﷺ سے متعلق مقامات ، واقعات ، غزوات و سرایا ، قبائل و شخصیات، اور محدثین کا تذکرہ کیا گیا ہے۔  

اکثر و بیشتر ایسا ہوتا ہیکہ ہم سیرت نبوی صلا اللہ علیہ وسلم کے احوال سے با خبر ہوتے ہیں ہم سب معلومات یکجا کر کے رکھتے ہیں لیکن کبھی وہی معلومات ہمیں نقشوں پر منطبق کرنے ہو تو ہمارے لئے مشکل مسئلہ ہوتا ہے پریشانی کا سامنا ہوتا ہے اس ناحیہ سے یہ کتاب بڑی مفید ہے ہمارے لئے  بڑی ممد و معاون  ثابت ہوگی

   اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 
 ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلــک کریں۔

 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں ۔

اٹلس سیرت نبوی ﷺ
 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

Don't Be Sad Urdu