اصلاح معاشرہ سیٹ

 اصلاح معاشرہ سیٹ

30 کتابچوں پر مشتمل اصلاح معاشرہ کا مکمل سیٹ ۔


اصلاح معاشرہ سیٹ

 

نام کتاب :- اصلاح معاشرہ۔

شائع کردہ :- دفتر اصلاح معاشرہ کمیٹی ، دارالعلوم دیوبند۔

صفحات :- 289

فائل سائز :- 21 ایم ۔ بی ۔ 

 

مختصر تعارف :- 

 ایک اچھے، پُر امن اور ترقی یافتہ معاشرے کا دارومدار اس معاشرے میں برائیوں کے نہ ہونے یا پھر کم ہونے پر ہے۔ اُس معاشرے کے افراد کی اچھی بری عادات ہی معاشرے کی تشکیل کرتا ہے۔ کیونکہ معاشرہ افرادسے بنتا ہے اور جب افراد ہی سرسے پاؤں تک برائیوں میں ڈوبے ہوئے ہو ں تو پھر کیسی ترقی اور کہاں کا امن و امان۔

 مغربی تہذیب کے غلبے اور ملک کے جاھلی رسم و رواج کے بے پناہ فروغ کی وجہ سے مسلم معاشرہ بھی بری طرح بگاڑ کا شکار ہو گیا ہے ،جدھر نگاہ اٹھا کر دیکھئے مغربی تہذیب و تمدن کے اثرات نمایا دیکھائی دیتے ہیں ۔ 

لین دین ، تجارت ، شادی بیاہ ہر چیز میں مغربیت اور جاھلیت نظر آتی ہے ، جوا ، سٹہ ، لاٹری ، سینیما بینی ، ٹی وی ، جہیز ، شراب نوشی ، بے ہردگی نے ایک سیلاب کی شکل اختیار کر لی ہے ، رشتوں کا احترام ختم ہوتا جا رہا ہے ، بے حیائی اور بدکاری تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ 

          اس قسم کی تمام برائیوں کے انسداد کے لئے اور اسکی قباحت اور شناعت بیان کرنے کے جو مختلف کتابچے تیار کئے گئے تھے انہیں یکجا کر دیا گیا ہے ۔ 

 اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے 

اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

اور امید ہے آپ اسے شیر بھی کریں گے۔ 

 
 ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلــک کریں۔


 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں ۔

اصلاح معاشرہ سیٹ

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

پر اثر لوگوں کی سات عادات