خوابوں کی تعبیر

خوابوں کی تعبیر

 خوابوں کی تعبیر کے متعلق ایک اہم کتاب

 

 

خوابوں کی تعبیر

نام کتاب :- خوابوں کی تعبیر

مصنف :- مفتی محمد فیض احمد اویسی

صفحات :- 191

فائل سائز :- 11 ایم ۔ بی 

 خواب کی تعبیر خواب دیکھنے والے کے مزاج ، جگہ ، حالات اور مقام و منصب کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہے مثلاً ایک ہی خواب ایک عام آدمی دیکھے اور وہی خواب کوئی بادشاہ دیکھے تو دونوں کی تعبیر مختلف ہوسکتی ہے کیونکہ انار دیکھنے کی تعبیر ایک عام شخص کے بارے میں کچھ اور ہے جبکہ بادشاہ دیکھے تو جنگ اور اس میں کامیابی کی علامت ہوسکتی ہے۔ یونہی علاقے کے فرق سے بھی تعبیر میں فرق ہوسکتا ہے مثلاً کتے کو دیکھنے کی تعبیر شہری کے حق میں دیہاتی سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح لوگوں کے رہن سہن ، بول چال ، Culture ، موسم یہ سب چیزیں تعبیر پر اثر انداز ہوتی ہیں اس لئے ان تمام باتوں کا خیال رکھنا تعبیر بیان کرنے والے کے لئے ضروری ہوتا ہے

 خواب کی تعبیر میں نیک و بد کے فرق سے بھی فرق ہوتا ہے ، ایک ہی خواب نیک شخص کے حق میں اچھا جبکہ فاسق کے حق میں برا ہوسکتا ہے

 جو حضرات خواب اور اس کی تعبیر سے دلچسپی رکھتے ہیں انکے لئے یہ کتاب واقعۃ گراں قدر تحفہ ہے ، امید ہے قارئین اسے پسند فرمائیں گے ۔ 

اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے 

 آن لائن پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں


ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل کا بٹن دبائیں 

 

 

خوابوں کی تعبیر

 

 نوٹ :- اس عنوان دوسری اہم کتاب کے لئے یہاں کلک کریں

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

پر اثر لوگوں کی سات عادات