دنیا مرے آگے

 دنیا مرے آگے

دنیا مرے آگے مفتی تقی عثمانی صاحب کے سفر نامے کا دوسرا حصہ۔

دنیا مرے آگے

 

نام کتاب :- دنیا مرے آگے ۔

مرتب :- مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم ۔

صفحات :-356

فائل سائز :- 6 ایم ۔ بی ۔ 

 

مختصر تعارف :-  

   " دنیا مرے آگے " جناب مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم کے سفرنامے کا دوسرا حصہ ہے ، 

  آپ کو ان اسفار کے دوران جو بھی قابل ذکر معلومات حاصل ہوئی یا ان اسفار کے ذریعہ تاریخ کے گمشدہ اوراق پلٹنے کا موقع ملا انکی روداد کو سفرناموں کی شکل میں جمع کیا ہے ۔اس سفرنامے کو بڑی مقبولیت حاصل ہوئی ۔

 سفر انسان کی زندگی کا ایک لازمی جزو ہے عربی کی مثل مشہور ہے کہ سفر وسیلہ ظفر یعنی سفر کامیابی کا وسیلہ ہے ۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ سفر کامیابی کی کنجی ہے 

اور حقیقت بھی یہی ہے کہ دنیا میں فقط وہی قومیں فتح و ظفر مندی سے ہمکنار ہوئی جنہوں نے بہ شوق اور با رضا ورغبت سفر اختیار کیے ۔سفر ایسی چیز ہے جس میں اگر ناکامی حاصل ہو تو بھی کوئی نہ کوئی دلچسپ فائدہ ضرور ہاتھ لگتا ہے ۔

     " جہان دیدہ " ان سفر ناموں کا پہلا حصہ ہے ، جسکو ہم نے گزشتہ بلاگ میں پیش کیا اور قارئین میں بیحد مقبول ہوا  ۔  دوسرا حصہ " دنیا مرے آگے " کے نام سے ہے ۔ جسے یہاں پیش کیا جا رہا ہے ۔

 اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 
 ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلــک کریں۔

 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں ۔

دنیا میرے آگے 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

Don't Be Sad Urdu