جہان دیدہ
جہان دیدہ
جہان دیدہ یعنی مفتی تقی عثمانی صاحب کا بیس ملکوں کا سفر نامہ
نام کتاب :- جہان دیدہ ۔
مرتب :- مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم ۔
صفحات :- 686
فائل سائز :- 38 ایم ۔ بی ۔
مختصر تعارف :-
جہان دیدہ جناب مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم کا مشہور سفرنامہ ہے ، اس کتاب میں آپ نے تقریبا 20 ملکوں کے سفر کو قلم بند کیا ہے ۔ آپ کو ان اسفار کے دوران جو بھی قابل ذکر معلومات حاصل ہوئی یا ان اسفار کے ذریعہ تاریخ کے گمشدہ اوراق پلٹنے کا موقع ملا انکی روداد کو سفرناموں کی شکل میں جمع کیا ہے ۔
انسان کی زندگی کا ایک لازمی جزو ہے عربی کی مثل مشہور ہے کہ سفر وسیلہ ظفر یعنی سفر کامیابی کا وسیلہ ہے ۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ سفر کامیابی کی کنجی ہے اور حقیقت بھی یہی ہے کہ دنیا میں فقط وہی قومیں فتح و ظفر مندی سے ہمکنار ہوئی جنہوں نے بہ شوق اور با رضا ورغبت سفر اختیار کیے ۔سفر ایسی چیز ہے جس میں اگر ناکامی حاصل ہو تو بھی کوئی نہ کوئی دلچسپ فائدہ ضرور ہاتھ لگتا ہے ۔
" جہان دیدہ " ان سفر ناموں کا پہلا حصہ ہے اور اسکا دوسرا حصہ " دنیا میرے آگے " کے نام سے ہے ان شاء اللہ عنقریب اسے بھی اس بلاگ میں پیش کرنے کی کوشش کریں گے ۔
اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرنے کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔
٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں