تاریخ ابن کثیر اردو

 تاریخ ابن کثیر اردو

حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘  


 

نام کتاب :- تاریخ ابن کثیر اردو ترجمہ البدایۃ و النہایۃ

مصنف :- حافظ عماد الدین ابو الفدا اسماعیل ابن کثیر

 مترجم : محمد اصغر مغل

 ناشر : دار الاشاعت ، کراچی پاکستان

جلد : 8

فائل سائز :- ہر جلد 20 ایم ۔ بی ، سے کم

کتاب کے بارے میں :- 

تاریخ ابن کثیر حافظ عماد الدین ابن کثیر کی مشھور زمانہ کتاب البدایہ و النہایہ کا اردو ترجمہ  ہے ، یہ کتاب حضرت آدمؐ سے لیکر بغداد پر تاتاریوں کے حملے کیا وقت تک کی تاریخ کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہے ، اس کتاب کی سب سے بڑی  خاصیت یہ ہیکہ اس کتاب نے اپنا تمام تر مواد قرآن کریم سے ہی لیا ہے اور اسے ہی اپنا مرجع بنایا ہے اس ماقبل کی کتابوں میں یہ مواد زیادہ تر  اسرائیلی روایات سے اخذ کیا جاتا تہا. 

دوسری  خصوصیت یہ ہیکہ ابن کثیر نے اپنی کتاب میں جو بھی  حالات و واقعات کو بیان  کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ دوسری کوئی کتاب اسکا مقابلہ نہیں کر سکتی ۔ 

    یہ کتاب مستند اور مرجع کا درجہ رکھتی ہے ، تاریخی واقعات میں جب بھی کوئی گتھی الجھتے ہے تو اس کتاب کی طرف رجوع کیا جاتا ہے اور اس میں کہی گئی بات کو مان لیا جاتا ہے اس اہم کتاب کو آپ کے سامنے پیش کرنے پر ہمیں بڑی مسرت ہو رہی ہے امید ہے آپ لوگ بھی اسے پسند کریں گے .

      یہ کتاب ویسے تو ترجمہ ہے لیکن ترجمہ اتنی عمدگی اور سلاست کے ساتھ کیا گیا ہیکہ پڑھتے وقت کہیں احساس نہیں ہوتا بلکہ ایسا محسوس ہوتا ہےکہ یہ اردو زبان میں لکھی گئی کوئی مستقل کتاب ہے  

        اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔



 
 ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلــک کریں یا پہر یہاں کلک کریں۔

 

 ٭ جو جلد ڈاونلوڈ کرنی ہو اس پر جا کر کلک کریں ۔

جلد 1 


جلد 2 


جلد 3


جلد 4


جلد 5


جلد 6


جلد 7،8 


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

پر اثر لوگوں کی سات عادات