منوسمرتی (اردو)

منوسمرتی(اردو)

منوسمرتی  ہندوؤں کی مقدس کتاب ہے 

منوسمرتی (اردو)

 

 نام کتاب :- منو سمرتی (اردو)

مرتب :- منو 

صفحات :- 501

فائل سائز :- 203 ایم ، بی 

کتاب کے بارے میں :-


ہندو مت یا ہندو دھرم (ہندی: हिन्दू धर्म) جنوبی ایشیا اور بالخصوص بھارت اور نیپال میں غالب اکثریت کا ایک مذہب ہے جس کی بنیاد برصغیر میں رکھی گئی۔ اسے دنیا کا قدیم ترین مذہب مانا جاتا ہے، جس کے پیروکار ابھی تک موجود ہیں۔ ہندومت کے پیروکار اِس کو سناتن دھرم (सनातन धर्म) کہتے ہیں، جو سنسکرت کے الفاظ ہیں، ان کا مطلب ہے ‘‘لازوال قانون’’۔ ( ماخوذ :- وکیپڈیا )

 منوسمرتی  مذہب ہندو کی مقدس کتاب ہے اسے جسنے  نے لکھا ہے اسکا نام منو ہے اس کتاب کا شار ہندوؤں کی ایک مذہبی مقدس  کتاب کے طور پر ہوتا ہے ، اس کتاب میں انکے سامنے ایک نظام زندگی رکھا گیا ہے کہ وہ کیسے زندگی گزارے .اصل کتاب سنسکرت میں ہے یہاں اسکا ترجمہ پیش کیا جا رہا ہے کتاب پرانی ہے تو ترجمہ کی زبان بھی تھوڑی قدیم ہے  جس سے کبھی تکلیف کا سامنا ہوتا ہے لیکن ترجمہ کے ساتھ نوٹ بھی مہیا ہے جو اس مشکل کو آسان کر دیتے ہیں.

اس کتاب سے ہمیں ہندو میتھالوجی کے اصول براہ راست پڑھ کر سمجھ میں آتے ہیں انکے اصول ہماری نظروں سے گزرتے ہیں اور ہمیں معلوم ہوتا ہیکہ ہم نے انکے مذہب کے متعلق سنا ہے وہ سچ ہے یا جھوٹ ؟ اسی طرح طبقاتی تقسیم سے متعلق بھی ہمیں معلومات فراہم ہوتی ہے. 

 یہ کتاب بڑی اہم ہے جو لوگ تقابل ادیان کا مطالعہ کرنے کا شوق رکھتے ہیں انکے لئے یہ کتاب ایک نایاب تحفہ ہے اور کسی خزانہ سے کم نہیں تلاش بسیار کے بعد بھی ایسی کتابیں مشکل سے ملتی ہے  ہم نے بڑی محنت سے اسے تلاش کیا ہے اور آپ کے سامنے اسے پیش کرنے جا رہے ہیں امید ہے  قارئین اس کتاب کو پسند فرمائیں گے 

          اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔ اور اگر آپ کو کسی کتاب کی ضرورت ہو تو آپ ہمیں اطلاع کر سکتے ہیں ہم آپ کی مطلوبہ کتاب تلاش کر کے آپ تک پہوچانے کی کوشش کرین گے




  آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں پر کلک کریں۔


 ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل کا بٹن دبائیں 


منوسمرتی (اردو)


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

پر اثر لوگوں کی سات عادات