اسلام میں غلامی کی حقیقت
اسلام پر کئے جانے اشکالات میں سے ایک اشکال کا مسکت جواب
نام کتاب :- اسلام میں غلامی کی حقیقت
مصنف :- مولانا سعید احمد اکبربادی
فائل سائز :- 7 ایم۔ بی ۔
صفحات :- 218
مختصر تعارف :-
غلامی کا مسئلہ ایک ایسا مسئلہ ہے جو دانشوران یورپ یورپ کی زبان پر رہتا ہے ،اور اسلام اور پیغبر اسلام ﷺ پراعتراض کے سلسلہ میں انکا یہ بہت مشہور ہتہیار ہے ۔ اسلام کے روئے روشن کو داغدار کرنے کی غرض سے دانشوران یورپ کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ،ان کی ہر کتاب میں یہ اعتراض بڑے اھتمام سے موجود ہوتا ہے ۔
مولانا نے یہ کتاب اس لئے لکھی کہ عزیزان ملت کو رولیدگی کا شکار ہونے سے بچ جائیں ، اور دشمنوں کے پھیلائے ہوئے زہر کا تریاق سامنے آ سکے ، توفیق الہی سے وہ اپنے مقصد میں خوب خوب کامیاب ہوئے اور حق ادا کر دیا۔(ماخوذ :- مقدمہ کتاب)، مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں ۔
اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرنے کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔
آن لائن پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دیا گیا بٹن دبائیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں