ٹھنڈے دل سے سوچئے
ٹھنڈے دل سے سوچئے
"ٹھنڈے دل سے سوچئے" Hy Ruchlis کی تصنیف Clear Thinking کا اردو ترجمہ ہے جسے قاضی جاوید نے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔
نام کتاب :- ٹھنڈے دل سے سوچئے
مصنف :- قاضی جاوید
صفحات :- 232
فائل سائز :- 34 ایم ۔ بی ۔
مختصر تعارف :-
"ٹھنڈے دل سے سوچئے" Hy Ruchlis کی تصنیف Clear Thinking کا اردو ترجمہ ہے جسے قاضی جاوید نے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ ٹھنڈے دل سے سوچئے دماغ کی طاقت اور سوچنے کی صلاحیتوں کے بارے میں ہے۔ مصنف نے سوچنے کی اہمیت پر زور دیا ہے، سوچنے اور مناسب فیصلے کرنے کے اصول بیان کیے ہیں۔ ٹھنڈے دل سے سوچیے اردو کتاب میں مصنف نے چند دلچسپ مثالوں کی مدد سے قارئین کو سوچنے کی صلاحیت اور دماغی طاقت کے بارے میں سکھانے کی پوری کوشش کی۔
بسا اوقات انسان اپنے آس پاس کے ماحول اور زندگی کے پریشانیوں کی وجہ سے اپنی زندگی سے مایوس ہو جاتا ہے اسے کچھ کرنے کا موڈ نہیں ہوتا ، وہ افسردہ اور پس مردہ ہو جاتا ہے ،زندگی جینے کا شوق ختم ہو جاتا ہے.
ایسے وقت حوصلہ کن الفاظ چند الفاظ کا آنکھوں کے سامنے آ جانا اور اسے پڑھ لینا یا سن لینا مایوسی کی چادر کو اتار دیتا ہے ، زندگی جینے کی خواہش دوبارہ پیدا ہوتی ہے ، مایوسیاں چھٹ جاتی ہے ،خوشیاں لوٹ آتی ہے ، " ٹھنڈے دل سے سوچئے " بھی اسی قسم کی ایک کتاب ہے
ٹھنڈے دل سے سوچئے عمدہ کتابوں میں مقام حاصل کر چکی ہے تقریا 15 میلین کاپیاں فروخت ہو چکی ہے ۔
اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرنے کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔
٭ آن لائن پڑھنے کے لئے یہاں کلــک کریں۔
٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں