قاضی اطہر مبارک پوریؒ کے سفرنامے

قاضی اطہر مبارک پوری ؒ کے سفرنامے 

مؤرخ اسلام قاضی اطہر مبارک پوری ؒ کے ملک و بیرون ملک کے متعدد اہم اسفار کی تفصیل خود قاضی صاحب کی شگفتہ تحریر میں 

قاضی اطہر مبارک پوریؒ کے سفرنامے

 

 

نام کتاب :- قاضی اطہر مبارک پوری ؒ کے سفر نامے 

مرتب :-مولانا ضیاء الحق صاحب

صفحات :- 385

فائل سائز :- 6 ایم ۔ بی  

 

مختصر تعارف :- 

 

       قاضی اطہر مبارک پوری ؒ علم و تحقیق کی دنیا میں ایک قد آور شخصیت کا نام ہے ، 

تاریخ انکا خصوصی موضوع تھا ، بالخصوص عرب و ہند کے ابتدائی چار سو سالہ تعلقات پر جو انہونے لکھ دیا ہے وہ ایک سند ہے اور اب تک اس پر اضافہ نہیں کیا جا سکا اور مستقبل میں بھی اس کی امید کم ہے ،

        قاضی صاحب کا یہ سفر نامہ سفر ناموں کے ازدحام میں خواہ مخواہ کا اضافہ نہیں بلکہ تاریخی و تمدنی انسائیکلو پیڈیاہے ۔ 

جسکو مسافر نے بچشم خود مشاہدہ کرنے اور تاریخی حیثیت سے جائزہ لینے کے بعد اپنے واردات قلب کو پوری دیانت داری کے ساتھ نہایت سادگی اور بے ساختگی کے ساتھ سلک تحریر میں پرو دیا ہے ،

        اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔


  ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلــک کریں۔ 


 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں 

قاضی اطہر مبارک پوریؒ کے سفرنامے 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

پر اثر لوگوں کی سات عادات