گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے

گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے  

گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے یعنی ایک بے قصور قیدی کی درد بھری سچی داستان 


گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے

 

نام کتاب :- گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے 

بقلم :- مفتی عبد القیوم صاحب م دامت برکاتھم 

صفحات :- 196

فائل سائز :- 17 ایم ۔ بی ۔ 

مختصر تعارف :- 

گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے جناب مفتی عبد القیوم صاحب کی کتاب ہے جو احمد آباد ، گجرات کے رہنے والے ہیں ، قوم و ملت کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں اسی جذبہ کی بنیاد پر انہیں اکشر دھام مندر حملہ کے جھوٹے کیس میں پھنسایا گیا ۔اور انہیں اپنی بے گناہی ثابت کرنے میں گیارہ سال لگ گئے ۔

   یہ کتاب انہیں گیارہ سال کی درد بھری داستان پر محیط ہے ، کتاب کا اسلوب اگر چہ سادہ ہے لیکن دل کو چھو لینے والا ہے ، ہر ہر لفظ سے صداقت کی مہک آتی ہے ، قاری کتاب پڑھنے میں ایسا مشغول ہو جاتا ہے کہ صاحب کتاب پر جیل میں بتنے والی تکلیف کو اپنے جسم پر محسوس کرتا ہے ، پڑھتے پڑھتے بارہا آنکھیں اشک بار ہو جاتی ہیں ، دل میں جذبات کا ایک سیلاب امڈ آتا ہے ۔

دل تڑپا دینے والی ، آنکھوں کو اشک بار کر دینے والی دل کو مغموم کر دینے والی بڑے درد بھرے اسلوب میں لکھی گئی یہ کتاب بے قصوروں پر ہونے والے ظلم و ستم کی دردناک داستان سے کم نہیں 

  اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 
 ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلک کریں۔

 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں ۔

گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے 

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

پر اثر لوگوں کی سات عادات