عید الفطر - مکمل معلومات -

 عید الفطر - مکمل معلومات -

عید الفطر کے مسائل اور فضائل کے متعلق مکمل معلومات


 

عید الفطر ایک اہم مذہبی تہوار ہے جسے پوری دنیا میں بسنے والے مسلمان رمضان المبارک کا مہینہ ختم ہونے پر مناتے ہیں۔ عید کے دن مسلمانوں کو روزہ رکھنے سے منع کیا گیا ہے۔
عید الفطر کو عید بھی کہا جاتا ہے- عید مسلمانوں کا خاص تہوار ہے- ساری دنیا کے مسلمان عیدالفطر کا تہوار مناتے ہیں- عید خوشی کا تہوار ہے-- اب سوال پیدا ہو سکتا ہے کہ عید کب منائی جاتی ہے-  عید رمضان مہینہ ختم ہونے کے بعد منائی جاتی ہے- دوسرے لفظوں میں کہیں تو عیدالفطر ایک شوال کو منائی جاتی ہے- شوال عربی سال کے دسویں مہینہ کا نام ہے- 

رمضان المبارک کے آخری دن چاند نظر آنے کے اگلے دن عید منائی جاتی ہے- عید کے دن مسلمان عید گاہ میں عید کی نماز پڑھنے ہیں- اس دن بچے، بوڑھے جوان سبھی اپنی صلاحیتوں کے مطابق نئے نئے کپڑے پہنتے ہیں- عطر و خوشبو لگا کر عید کی نماز پڑھنے جاتے ہیں- بچے بہت زیادہ خوش ہوتے ہیں کیونکہ انہیں عیدی ملتی ہے- سبھی بہت خوش نظر آتے ہیں-

عید خوشی و مسرت کا تہوار ہے- یہ نفرتوں کو مٹانے والا تہوار ہے- یہ بھائی چارے اور امن کا پیغام دیتا ہے- ملک میں امن اور محبت کو بڑھانے کا کام کرتا ہے-

نام کتاب :-

 

  ١) عید الفطر کی نماز کا طریقہ چند مع ضروری مسائل۔

٢) عید الفطر فضائل و اعمال ۔

٣)  عید الفطر کے مختصر خطبے۔

٤) صدقہ فطر 

٥) عید الفطر اور شوال


مختصر تعارف :-

ان کتابوں میں عید الفطر کے متعلق مکمل معلومات جمع کر دی گئی ہے ان شاء اللہ آپ کے لئے مفید ثابت ہوگی۔


ان کتابوں کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

Don't Be Sad Urdu