تفسیر عثمانی

 تفسیر عثمانی 

تفسیر عثمانی برصغیر کی اردو تفاسیر میں ایک نہایت مقبول اور معتبر نام ہے ۔

تفسیر عثمانی

 

نام کتاب :- تفسیر عثمانی ۔

مترجم :- شیخ الھند مولانا محمود الحسن صاحب ؒ ۔

مفسر :- شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی صاحب ؒ

صفحات :- 1881

فائل سائز :- 20 ایم ۔ بی ۔ 

مختصر تعارف :-

   تفسیر عثمانی پچھلے ساٹھ برسوں سے برے صغیر کی اردو تفاسیر میں ایک نہایت مقبول اور معتبر نام رہا ہے ، 

اس غیر معمولی مقبولیت کی وجہ اس تفسیر کی وہ بعض خصوصیات ہیں جو دوسری تفاسیر میں مفقود ہیں ،جس میں خصوصی طور پر ان تین اکابر کا علم و فضل ،اخلاص و للہیت اور کمال اور احتیاط و ادب کے ساتھ قرآن کی خدمت کی دھن ہے جہ اصل تفسیر عثمانی کے اجزائے ترکیبی ہیں ۔یہ تین بڑے نام حضرت شاہ عبد القادر دھلوی ؒ ،حضرت مولانا محمود الحسن صاحب ؒ اور شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی صاحب ؒ ہیں۔ 

 اس تفسیر کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہیکہ مختصر ہونے کے باوجود قرآن کریم کے منشاء و مفھوم میں اتنی جامع ہیکہ قرآن کریم کے طالب علم کو دوسری تفاسیر سے مستغنی کر دیتی ہے ۔ 

     ( ماخوذ :- تفسیر کے آغاز میں موجود مضمون تفسیر عثمانی کے اجزائے ترکیبی سے )

  اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 
٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلک کریں۔

 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں ۔

تفسیر عثمانی


 

 

 

 

 

 

 

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

Don't Be Sad Urdu