سیرت رسول اکرم ﷺ

 سیرت رسول اکرم ﷺ

سیرت رسول اکرم ﷺ یعنی سادہ اسلوب میں عوام الناس کے لکھی گئی سیرت پر ایک بہترین کتاب ۔

سیرت رسول اکرم ﷺ

 

 

نام کتاب :- سیرت رسول اکرمﷺ

مصنف :- مولانا ابو الحسن علی ندویؒ ـ علی میاں ـ

صفحات :- 364

فائل سائز :- 5 ایم ۔ بی ۔ 

مختصر تعارف :-

   سیرت رسول اکرم ﷺ دراصل مولانا علی میاں صاحب کی وہ کتاب ہے جو انہونے تبلیغ جماعت کے ساتھیوں کے لئے مرکز پر پڑھنے کے لئے ترتیب دی تھی جو قلمی شکل میں ہی پڑھی جاتی تھی مولانا بلال حسنی صاحب نے اس پر نظر ثانی کر کے جو واقعات کم تھے اسے مکمل کئے حوالوں سے مرتب کیا اور اسے اشاعت کے قابل بنایا ۔

اس کتاب کی خصوصیات خود اس کتاب کی زبانی دیکھا جائے تو مولانا رابع صاحب دامت برکاتھم مقدمہ میں رقم طراز ہیں کہ

اس کتاب کی ضخامت نہ زیادہ ہے نہ کم ، نہ وہ محض فضائل و معجزات کی حامل ہے نہ ہی تاریخی واقعات کا دفتر ہے ، وہ ایمانی تربیت ، اخلاقی درستگی ، خدا طلبی ، انسانی ہمدردی ، خدا کی بندگی اور مخلوق خدا کے خدمت کے واقعات پر مشتمل ہے ، اس طرح وہ ایک مومن کے کردار کو سنوار نے والی اور بنانے والی ہے ، ضرورت اس بات کی ہیکہ اسے بہت عام کیا جائے تاکہ وسیع فائدہ ہو۔ "( ماخوذ : مقدمہ کتاب ھذا) 

 اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلک کریں۔  

٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبایئں ۔

سیرت رسول اکرم ﷺ

 

 

 

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

پر اثر لوگوں کی سات عادات