بیگمات کے آنسو

 بیگمات کے آنسو

بیگمات کے آنسو یعنی جنگ آزادی 1857ء کے بعد مغلیہ خاندان کی المناک داستان۔


بیگمات کے آنسو

 

نام کتاب :- بیگمات کے آنسو

مصنف :- خواجہ حسن نظامی 

صفحات :-133

فائل سائز :- 9 ایم ۔ بی ۔ 

مختصر تعارف :- 

   بیگمات کے آنسو مصور فطرت جناب خواجہ حسن نظامی کی مشہور کتاب ہے سنہ 1946ء تک اسکے تیرہ ایڈیشن شائع ہو چکے تھے اور متعدد زبانوں میں اسکا ترجمہ بھی ہو چکا ہے ۔ 

    1857ء کی جنگ آزادی جو غدر کے نام سے مشھور ہے اس کی شکست کا سب سے زیادہ نقصان اگر کسی کو ہوا ہے تو وہ ہندوستانی مسلمان ہیں اس شکست کے ساتھ ہی مغلیہ سلطنت اپنے اختتام کو پہونچی اور اسی کے ساتھ تقریبا ایک ہزار سال پر مشتمل مسلمانوں کی حکومت بھی ختم ہوئی ، 

     مغل سلطنت کا آخری فرماں رواں بہادر شاہ ظفر جس کی عمر 77 سال ہو چکی تھی اسے 22 سال حکومت کے بعد رنگون جلا وطن کیا گیا اسکے بیٹوں کے سر قلم کر کے اسکے سامنے پیش کئے گئے یہ وہ درد بھری داستان ہے جس سے ہم سب واقف ہیں لیکن وہ شاہی بیگمات جو ہمیشہ زندگی کی خوش حالی میں رہیں اور بڑے نازو نعم کے ساتھ جنہونے اپنی زندگی گزاری اس شکست کے بعد انکا کیا حال ہوا ؟؟ یہ کتاب انہیں حالات کو بیاں کرتی ہے وہ بھی ایسے درد بھرے انداز میں کے پڑھتے پڑھتے آنکھوں سے آنسوں چھلک جائے ۔ 

 اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلــک کریں۔

 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں ۔

بیگمات کے آنسو

 

 

 

 

 

 

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

Don't Be Sad Urdu