مقصد زندگی

مقصد زندگی 

مقصد زندگی یعنی اللہ کے راستے میں جانے والوں کے لئے بہترین کتاب۔

مقصد زندگی

 

نام کتاب :- مقصد زندگی ۔

مولف :- حافظ سعید احمد۔

صفحات :- 257

فائل سائز :- 3 ایم ۔ بی ۔

مختصر تعارف :-

    مقصد زندگی جناب حافظ سعید احمد صاحب کی تصنیف ہے 

اس میں آپ جماعت میں جانے والے ساتھیوں کے لئے ایک مکمل نصاب تیار کیا ہے جو قدم قدم پر اللہ کی راہ میں نکلنے والے ساتھی کی رہنمائی کرتا ہے اور اس کے وقت کو کامیاب بناتا ہے خود مصنف اس کتاب کے بارے میں مقدمہ میں کچھ یوں رقم طراز ہیں کہ

      " چونکہ اب کوئی نبی دنیا میں نہیں آئیگا اس لئے نبیوں والا کام اس امت کو دیا گیا ہے اور اس دعوت کی محنت کے ذریعہ دین وجود میں بھی آتا ہے اور باقی رہتا بھی رہتا ہے۔ اس لئےاللہ کے راستے میں نکل کر اس محنت کو سیکھنا ہوگا اور مقام پر رہ کر اس کام کو کرنا ہوگا تاکہ اللہ کے راستے میں نکل کر جو ایمان اور اعمال بنیں گے وہ مقامی محنت سے باقی رہیں گے اور اس میں ترقی بھی ہوتی رہے گی ۔

     اسی محنت کو اس کتاب میں سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ انسان کا دنیا میں آنے کا مقصد کیا ہے ؟ اور اس مقصد کو کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے ؟ اور کس طرح محنت کرنے سے ہم خود اور دنیا میں بسنے والا ایک ایک انسان دونوں جہاں میں کامیاب ہو جائے " (صــــ 5 ) 

          اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 
٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلک کریں۔

 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں ۔

مقصد زندگی 

  

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

پر اثر لوگوں کی سات عادات