مابدولت آپ بیتی شوکت تھانوی

مابدولت آپ بیتی شولت تھانوی

مابدولت شوکت تھانوی کی خود نوشت سوانح حیات ہے۔ 

ما بدولت آپ بیتی شوکت تھانوی

 

نام کتاب :- مابدولت ۔

مصنف :- شوکت تھانوی ۔

صفحات :- 207 

فائل سائز :- 11 ایم ۔ بی ۔ 

مختصر تعارف :-

     مابدولت جناب شوکت تھانوی کی خود نوشت سوانح حیات ہے ، جناب شوکت تھانوی کا شمار اردو ادب کے مشھور مزاح نگاروں اور شاعروں میں ہوتا ہے ۔ آپ کا اصل نام محمد عمر ہے لیکن شھرت شوکت تھانوی کے نام سے پائی ۔آبائی وطن تھانہ بھون ہے اسی لئے تھانوی کہلائے ۔ 

     مزاح نگاری اور شاعری کے ساتھ میدان صحافت میں بھی آپ نے بڑی شھرت حاصل کی ۔تقسیم ہند کے بعد آپ پاکستان چلے گئے ۔پہلے کراچی پہر راولپنڈی قیام پذیر ہوئے اور راولپنڈی میں روزنامہ جنگ کے مدیر مقرر ہوئے ۔آپ کی یوم پیدائش 2فروری 1904ء ہے اور یوم وفات 4 مئی 1963ء ہے۔ 

  آپ کی مشھور کتابوں میں موج تبسم ، بحر تبسم ،تبسم برق تبسم ،سیلاب تبسم ،سو دیشی ریل ، نیلوفر ، جوڑ توڑ ، خدا نخواستہ اور سوانح عمری مابدلوت ہے ۔

    جہاں تک اس کتاب مابدولت کا تعلق ہے تو یہ آپ کی خود نوشت سوانح عمری ہے ، سنہ 1945ء میں پہلی مرتبہ شائع ہوئی ،بقول مصنف یہ انکی سوانح حیات کا پہلا حصہ ہے جو سنہ 1938ء میں اخبار نویسی کے دور تک ہے ، اور اس کتاب میں انہونے اپنی زندگی کے اھم واقعات کو بیان کر دیا ہے ، ہاں اگر کوئی ایسا واقعہ ہے جس میں دوسروں کی دل آزاری ہو سکتی ہے تو پہر اسے بیان کرنے سے پرہیز کیا ہے ۔ 

  اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔
 
 ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلــک کریں۔

 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں ۔

ما بدولت آپ بیتی شوکت تھانوی

 

 

 

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

Don't Be Sad Urdu