آپ بیتی مولانا عبد الماجد دریا بادی

 آپ بیتی مولانا عبد الماجد دریا بادی 

آپ بیتی مولانا عبدالماجد دریابادی ؒ کی خود نوشت سوانح عمری ہے ۔


آپ بیتی مولانا عبد الماجد دریا بادی

 

نام کتاب :- آپ بیتی ۔

مصنف :- مولانا عبد الماجد دریا بادی ؒ ۔

صفحات :- 405 ۔

فائل سائز :- 11 ایم ۔ بی ۔ 

مختصر تعارف :- 

اپنی زندگی کے حالات و واقعات کا بیان آپ بیتی یا خود نوشت کہلاتا ہے ۔سوانح عمری میں کسی دوسری شخصیت یا فرد کی زندگی میں بارے میں اپنی بساط کے مطابق بہ نظر غائر لکھا جاتا ہے جب کہ آپ بیتی لکھنے والا من آنم کہ من دانم کے مصداق اپنے حالات بقلم خود بیان کرتا ہے ۔

 خود نوشت سوانح کی ایک اور خوبی یہ ہے کہ وہ صرف ناموں کی کتھونی نہ ہو، اس میں تاریخ، سماج اور ادب کی آمیزش بھی نظر آئے، حقیقت دل کش پیرایہ میں بیان ہو، فنِ اظہار ذات کا دوسرا نام ہے، خود نوشت کا تعلق انسان کے گہرے داخلی جذبات سے ہے۔

     اردو کے مشھور صاحب طرز ادیب اور مفسر قرآن مولانا عبد الماجد دریا بادی ؒ کے قلم سے نکلی ہوئی آپ بیتی اور خود نوشت سوانح عمری جس میں گزشتہ لکھنو اور اودھ کی ثقافت و تہذیب ، مشاہیر دین و ادب اور ممتاز معاصرین و احباب کے جیتے جاگتے تذکرے اور چلتی پھرتی تصویریں موجود ہیں،

    " آپ بیتی " میں مولانا کے جادو نگار قلم نے اپنی گزشتہ زندگی کے ساتھ عہد رفتہ کو اس طرح آواز دی ہیکہ وہ حال معلوم ہونے لگتا ہے ۔

 اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے اور لئے یہاں کلــک کریں۔

 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں ۔

آپ بیتی مولانا عبد الماجد دریا بادی

 

 

 

 

 

 

 

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

پر اثر لوگوں کی سات عادات