تزک بابری (اردو)

تزک بابری (اردو) 

تزک بابری بابر کی خود نوشت سوانح حیات اور ایک تاریخی دستاویز ہے۔

 

تزک بابری




 


نام کتاب :- تزک بابری۔

مصنف     :- ظہیر الدین بابر۔

مترجم    :- محمد قاسم صدیقی ۔

فائل سائز :- 2 ۔ایم ۔ بی۔ 

صفحات     :- 101

مختصر تعارف :- 

   تزک بابری  ھندوستان میں مغل سلطنت کے بانی ظہیرالدین بابر کی خود نوشت سوانح حیات ہے ، بابر نے یہ کتاب ترکی زبان میں لکھی تھی ۔پھر اکبر کے عھد میں اسکے اتالیق اور سرپرست بیرم خان کے بیٹے عبد الرحیم خان خانہ نے اسے فارسی میں منتقل کیا۔قاسم صدیقی صاحب نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔

    اس کتاب کا طرز تحریر سادہ اور تصنع سے پاک ہے، اس کتاب کے مطالعہ اس وقت کےاخلاق و عادات ،واقعات و حالات اس دور کی معاشرت اور طریقہ بود وباش کا بھی پتا چلتا ہے۔اس کتاب کا شمار دینا کے بہترین علمی تاریخی سرمایہ میں کیا جاتا ہے اور یہی وہ کتاب ہے جس کی وجہ سے بابر کو عظیم مصنفین کی فہرست میں شمار کیا جاتا ہے۔

    اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلک کریں۔

 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں .

تزک بابری (اردو)

 

      

 

 

 

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

پر اثر لوگوں کی سات عادات