آئین ھند

آئین ھند 

آئین ھند میں ھندوستان کے سارے جمہوری حقوق کو بیان کیا گیا ہے۔


آئین ھند

 

نام کتاب :- آئین ھند

صفحات :- 410

فائل سائز :- 8 ایم۔ بی ۔ 

 

مختصر تعارف :- 

 ہندوستان جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے۔ پرانے دور سے ہی مختلف مذاہب کو یہاں رچنے بسنے کا موقع دیا۔ بھارت آبادی کے لحاظ سے چین کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے اور اس لحاظ سے یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھی کہلاتا ہے۔ بھارت کے ایک ارب 35 کروڑ سے زائد باشندے سو سے زائد زبانیں بولتے ہیں۔

    ھندوستان ایک جمہوری ملک ہے اور اسکا آئین دینا کا سب سے زخیم ترین دستور ہے جسے ہم آئین ھند کے نام سے جانتے ہیں۔ 

اس آئین میں ھندوستان کے جمہوریت کے سیاسی نکات ،حکومتی اداروں کے ڈھانچہ اور اختیارات ،ھندستانی شہریوں کے بنیادی حقوق اور اصول ضوابط کو بیان کیا ہے ۔اسکی تشکیل کے لئے جو مجلس بنائی گئی تھی اسکے صدر جناب بھیم راؤ امبیڈکر صاحب تھے اسی لئے انہیں اسکا معمار اعظم کہا جاتا ہے۔

      ہر ھندوستانی کے لئے لازمی ہیکہ وہ اپنے بنیادی حقوق سے واقف ہو, جسکے لئے اسے آئین ھند کا مطالعہ کرنا ضروری ہےاسی غرض سے ہم یہاں اسے پیش کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہیں ہے۔ 

      اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلک کریں۔

 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں .


 

 

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

پر اثر لوگوں کی سات عادات