محسن انسانیت

محسن انسانیت ﷺ

محسن انسانیت جماعت اسلامی کے معروف ومشھور قلم کار جناب نعیم صدیقی صاحب کی مقبول ترین کتابوں میں سے ہیں۔


محسن انسانیت


 

مصنف     :- نعیم  صدیقی

صفحات    :- 589

فائل سائز :-25 ایم۔ بی ۔


مختصر تعارف  :-

    محسن انسانیت جماعت اسلامی کے معروف ومشھور قلم کار جناب نعیم صدیقی صاحب کی مقبول ترین کتابوں میں سے ہیں۔ اس کی شھرت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہیکہ یہ کتاب پہلی بار 1960ء میں شائع ہوئی اور اب تک اسکے اٹھائیس (28) سے زیادہ ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں۔

      کتاب پڑھنے سے قاری کو احساس ہوتا ہیکہ صاحب کتاب نے اس کتاب کو اپنے جذبات کی روشنائی میں ڈوبو کر لکھا ہے۔ کتاب پڑھتے وقت کبھی آنکھوں سے آنسوں تو کبھی لبوں پر مسکراہٹ چھا جاتی ہے۔اور منظر کشی ایسی کے پڑھنے والا اپنے آپ  کو اسی منظر میں ڈوبا ہوا محسوس کرتا ہے۔

     جذبات کے ساتھ ساتھ کتاب ذھن و دماغ کو بھی  ٹچ کرتی ہے اور مستشرقین کی جانب سے پھیلائے ہوئے غلط اشکالات اور پروپگنڈوں کو دلائل  کے ساتھ غلط ثابت کرتی ہے  اور سیرت پاک ﷺ پر کئے گئے جھوٹے اعتراضات کا بھی مسکت جواب دیتی ہے۔

   اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلک کریں۔

 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں .

محسن انسانیت

 

 

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

پر اثر لوگوں کی سات عادات