خطبات مدراس
خطبات مدراس
خطبات مدراس علامہ سید سلیمان ندویؒ کے 1925 ء میں سفر مدراس کے دوران اسکول کے طلبہ کے سامنے پیش کئے گئے آٹھ (8) خطبات کا مجموعہ ہے۔
نام کتاب :- خطبات مدراس ۔
مصنف :- علامہ سید سلیمان ندوی ؒ
صفحات :- 203
فائل سائز :- 6 ایم ۔ بی ۔
مختصر تعارف :-
خطبات مدراس علامہ سید سلیمان ندویؒ کے 1925 ء میں سفر مدراس کے دوران اسکول کے طلبہ کے سامنے پیش کئے گئے آٹھ(8) خطبات کا مجموعہ ہے۔جنہیں 1926ء میں مربوط شکل میں شائع کیا گیا۔ان ختبات میں آپ ﷺ کی سیرت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی تھی وہ آٹھ عناوین کچھ اس طرح ہیں ۔
- انسانیت کی تکمیل صرف انبیاء کرام کی سیرتوں سے ہو سکتی ہے۔
- عالم گیر اور دائمی نمونہ عمل صرف محمد ﷺ کی سیرت ہے۔
- سیرت نبوی ﷺ کا تاریخی پہلو۔
- سیرت نبوی ﷺ کی کاملیت ۔
- سیرت نبوی ﷺ کی جامعیت ۔
- سیرت نبوی ﷺ کی عملیت ۔
- اسلام کے پیغمبر کا پیغام۔
- پیغام محمدی ﷺ۔
اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرنے کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔
٭ آن لائن پڑھنے کے لئے اور لئے یہاں کلک کریں۔
٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں .
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں