اختلاف رائے، آداب و احکام

اختلاف رائے ،آداب و احکام 

اختلاف رائے ،آداب و احکام یہ اصلا عربی کتاب " فقہ الاختلاف و لا یزالون مختلفین " کا اردو ترجمہ ہے۔


اختلاف رائے، آداب و احکام


 


نام کتاب :- اختلاف رائے ،آداب و احکام ۔

مصنف     :- ڈاکٹر سلمان فھد عودہ۔

مترجم    :- مولانا عبید اللہ الاسعدی ۔

فائل سائز :- 3 ایم ۔بی ۔

 اختلاف رائے ،آداب و احکام یہ اصلا عربی کتاب " فقہ الاختلاف و لا یزالون مختلفین " کا اردو ترجمہ ہے۔ اصل کتاب کے مصنف ڈاکٹر سلمان فھد عودہ ہے۔جبکہ  جناب مولانا عبید اللہ اسعدی صاحب (شیخ الحدیث ،جامعہ عربیہ ہتھورا، باندہ ،یو۔ پی )نے اسے بہترین طریقہ سے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔

  اختلاف کا ہونا یہ کوئی نئی چیز نہیں ہے۔ امت میں ہر دور میں کہیں نہ کہیں اختالف ضرور رہا ہے۔لیکن اس اختلاف کو بحث و مباحثہ اور جنگ و جدل کا سبب بنا کر پھر گروپ بندی کرنا اور جماعت بندی کرنا یہ مذموم ہے۔اختلاف کا ہونا یہ ایک ناگزیر چیز ہے لیکن اسے اپنی عزت کا مسئلہ نہ بنا کر اسکے آداب واحکام کی رعایت کرتے ہوئے اگر اختلاف کیا جائے تو یہ اختلاف زحمت کے بجائے رحمت کا باعث بن جاتا ہے۔

  اس کتاب میں اختلاف کی شرعی نوعیت کو بیان کیا ہے۔ اسے کتاب و سنت، صحابہ ،تابعین ،تبع تابعین ،اور ہمارے اسلاف کی سیرتوں سے واضح بھی کیا ہے۔، اسکی مشروعیت کے پیچھے جو صالح ثمرات ہے اسکی طرف اشارہ کیا ہے، اور اسکے آداب و احکام کو بھی بیان کیا ہے۔

 اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے اور لئے یہاں کلک کریں۔

 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں .


 

 

 

 

 

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

پر اثر لوگوں کی سات عادات