غبارخاطر

 غبار خاطر

غبار خاطر مولانا ابو الکلام آزاد کے خطوط کا مجموعہ ہے.

 

نام کتاب :- غبار خاطر۔

از       :- ابو الکلام آزاد۔

مرتب     :- مالک رام۔

صفحات :- 464

فائل سائز :- 7 ایم ۔بی۔

غبارخاطر


 

 

 مختصر تعارف :-

  غبار خاطر مولانا ابو الکلام آزاد کے خطوط کا مجموعہ ہے۔یہ وہ خطوط ہیں جو آپنے سنہ 1942ء تا 1945ء کے زمانے میں قلعہ احمد نگر میں دوران قید لکھے، یہ سارے خطوط مولانا حبیب الرحمان خاں شیروانی صاحب کے نام لکھے ہیں ۔

  ان خطوط کا قصہ بھی بڑا عجیب ہے۔ جیساکہ ہم نے اوپر لکھا کہ یہ خط دوران قید لکھے ہوئے ہیں اصل میں قید کی اس مدت میں مولانا کو نہ کسی سے ملنے کی اجازت تھی نہ کسی سے خط و کتابت کی ۔اسی لئے مولانا نے صرف اپنے دل کا غبار نکالنے کی خاطر مولانا حبیب الرحمن خاں شیروانی کو یہ خطوط تحریر فرمائے ہیں۔ 

    ایک جگہ مولانا آپ کو مخاطب کر کے تحریر فرماتے ہیں کہ: " مجھے معلوم ہیکہ میری صدائیں آپ تک نہیں پہونچ سکیں گی تاہم طبع نالہ سنج کو کیا کروں کہ فریاد و شیون کے بغیر رہ نہیں سکتا آپ سن رہے ہوں یا نہ سن رہے ہوں میرے ذوق مخاطبت کے لئے یہ بس کرتا ہیکہ روئے سخن آپ کی طرف ہے۔" اسی لئے اسکا نام بھی غبار خاطر رکھا گیا 

    اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے  یہاں کلک کریں۔

 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں .

OR



 

 

 

 

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

پر اثر لوگوں کی سات عادات