اعمال قرآنی
اعمال قرآنی
اعمال قرآنی قرآن کی آیتوں پر مشتمل حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی ؒ کی مرتب کردہ عملیات و وظائف کی ایک مفید کتاب ہے۔
نام کتاب :- اعمال قرآنی۔
مرتب :- حکیم الامت مولانااشرف علی تھانوی ؒ ۔
صفحات :- 162۔
فائل سائز :- 7 ایم ۔ بی ۔
مختصر تعارف :-
اعمال قرآنی قرآن کی آیتوں پر مشتمل حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی ؒ کی مرتب کردہ عملیات و وظائف کی ایک مفید اور ہر گھر میں رکھنے والی کتاب ہے۔
یقینا قرآن کے نزول کا اصل مقصد لوگوں کی رہنمائی کرنا اور انہیں صحیح راستہ دکھانا ہے لیکن اللہ رب العزت نے ان آیتوں میں کچھ تاؑثیر ایسی بھی رکھی ہے جس سے صرف اھل دل واقف ہوتے ہیں ۔یہ کتاب بھی اسی قسم سے ہے ۔
گھر میں پیش آنے والے واقعات، پریشانیاں ،تکالیف ،خوشی کے مواقع ، غم کے مواقع، تجارت میں نقصان ، زندگی میں مایوسی ،ہر طرح کی بیماریاں ،جیسا بھی موقع ہو یہ کتاب قرآنی آیتوں کی روشنی میں ہماری رہنمائی فرماتی ہے۔اور ہمیں سکون پہونچاتی ہے۔
اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرنے کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔
٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں .
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں