شاباش ! تم کر سکتے ہو

شاباش ! تم کر سکتے ہو 

شاباش ! تم کر سکتے ہو (Shabas Tum kar Sakty Ho) ، مصنف : قیصر عباس ۔

 

Shabas Tum Kar Sakty Ho


کتاب کے بارے میں :- 

بسا اوقات انسان اپنے آس پاس کے ماحول اور زندگی کے پریشانیوں کی وجہ سے اپنی زندگی سے مایوس ہو جاتا ہے اسے کچھ کرنے کا موڈ نہیں ہوتا ، وہ افسردہ اور پس مردہ ہو جاتا ہے ،زندگی جینے کا شوق ختم ہو جاتا ہے.

 ایسے وقت حوصلہ کن الفاظ چند الفاظ کا آنکھوں کے سامنے آ جانا اور اسے پڑھ لینا یا سن لینا مایوسی کی چادر کو اتار دیتا ہے ، زندگی جینے کی خواہش دوبارہ پیدا ہوتی ہے ، مایوسیاں چھٹ جاتی ہے ،خوشیاں لوٹ آتی ہے ، " شاباش! تم کر سکتے ہو " بھی اسی قسم کی ایک کتاب ہے

شاباش ! تم کر سکتے ہو  جناب قیصر عباس صاحب کی بہت ہی مقبول اور بیسٹ سیلنگ کتابوں میں سے ہے، یہ کتاب ان لوگوں کے لئے ہے جو زندگی میں کچھ کرنا چاہتے ہیں اور کچھ بننا چاہتے ہیں، وہ لوگ جنکے عزائم بہت بلند ہیں لیکن حالات ناسازگار اور نا مناسب ہیں راہ میں بہت سی رکاوٹیں ہیں ان لوگوں کے لئے یہ کتاب انکے عزائم تک پہوچانے مہں بڑی ممد و معاون ہے، اپنے عزائم کو پرا کرنے کے لئے ایک بار اس کتاب کا مطالعہ ایک نیا جوش پیدا کرتا ہے۔

 اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔اگر آپ براہ راست اپڈیٹ کی معلومات چاہتے ہو تو اس بلاگ کو فولو کریں نئی کتاب کے اپڈیٹ پر آپ کے EMail پر میسیج آ جائیگا۔

 ٭ آن لائن پڑھنے یا PDF فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔یا پھر یہاں کلک کریں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

پر اثر لوگوں کی سات عادات