امیر باپ غریب باپ
امیر باپ غریب باپ ( Rich Dad Poor Dad Urdu )
Rich Dad Poor Dad ایک مشھور کتاب ہے جسکے لکھنے والے Robert Kiyosaki اور Sharon L.Lechter ہے، جسکا اردو ترجمہ امیر باپ غریب باپ کے نام سے ڈاکٹر امان خواجہ نے کیا ہے۔
کتاب کے بارے میں :ـ
Robert Kiyosaki اور Sharon Lechter نے یہ کتاب سنہ 1997ء میں تصنیف کی ، اس کتاب کو بڑی شھرت حاصل ہوئی،اب تک 109 ملکوں میں تقریبا 32 میلین کاپی فروخت ہو چکی ہے اور 51 زبانوں میں اسکا ترجمہ ہو چکا ہے۔
یہ کتاب Kiyosaki کی زندگی پر مبنی ہے ،امیر باپ سے مراد اسکے دوست کے والد ہے جو کم تعلیم یافتہ تھے لیکن تجارت اور سرمایہ کاری کےذریعہ بہت امیر تھے ،اور غریب باپ سے مراد اسکے والد ہیں جو اعلی تعلیم یافتہ ہیں لیکن اسکے باوجود مشقت بھری زندگی گزارتے ہیں ،اسی کہانی کو بڑے دلچسپ پیرائے میں پیش کیا ہے،جس سے پڑھنے والے کے اندر ایک امنگ پیدا ہوتی ہے اور کچھ کر گزرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے،
مشھور مصنیفین نے بھی اس کتاب کی بڑی تعریف کی ہے ، جیسے
اس کتاب کا ترجمہ بڑی عمدگی سے کیا ہے ، زبان بہت ہی سلیس اور اسلوب بہت آسان اور دلکش ہے ایک تو کتاب کا انوکھا موضوع اور دوسری طرف اردو جیسے میٹھی زبان جو اس کتاب کو اور بھی مفید بنا دیتی ہے
اردو داں طبقہ کے لئے ھم نے آن لائن پڑھنے یا APP کی شکل میں پڑھنے یا پھر PDF فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرنے کے لئے لنکس مہیا کر دی ہے امید ہے آپ حضرات استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کرینگے
* آن لائن پڑھنے یا PDF فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں یا پھر یہاں کلک کریں۔
٭ APP کی شکل میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں،
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں