Gandhi Vadh Kayun (Hindi)

 Gandhi Vadh Kayun (Hindi)

Gandhi Vadh Kayun ? Hindi Book By Gopal Godse

Gandhi Vadh Kayun (Hindi)

 

کتاب کے بارے میں :-  

کتاب کا نام :- گاندھی ودھ کیوں ؟ 

مصنف :- گوپال گوڈسے

 موہن داس کرم چند گاندھی 2 اکتوبر، 1869ء تا 30 جنوری 1948ء) بھارت کے سیاسی اور روحانی رہنما اور آزادی کی تحریک کے اہم ترین کردار تھے۔ 

انہوں نے ستیہ گرہ اور اہنسا (عدم تشدد) کو اپنا ہتھیار بنایا۔ ستیہ گرہ، ظلم کے خلاف عوامی سطح پر منظم سول نافرمانی ہے جو عدم تشدد پر مبنی ہے۔ یہ طریقئہ کار ہندوستان کی آزادی کی وجہ بنی۔ اور ساری دنیا کے لیے حقوق انسانی اور آزادی کی تحاریک کے لیے روح رواں ثابت ہوئی۔ بھارت میں انھیں احترام سے مہاتما گاندھی اور باپو کہا جاتا ہے۔[34][35] بھارت میں وہبابائے قوم(راشٹر پتا) کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ گاندھی کی یوم پیدائش (گاندھی جینتی) بھارت میں قومی تعطیل کا درجہ رکھتا ہے ا ور دنیا بھر میں یوم عدم تشدد کی طور پر منایا جاتا ہے۔ 30 جنوری، 1948ء کو ایک ہندو قوم پرست نتھو رام گوڈسے نے ان کا قتل کر دیا۔ 

گوپال گوڈسے ناتھورام گوڈسے کا بھائی ہے اور گاندھی جی کے قتل کی سازش میں عمر قید کی سزا مکمل کر کے 13 اکتوبر 1964 میں اسے رہا ئی ملی، 

اس کتاب میں گوپال گوڈسے نے کن وجوہات کی بنیاد پر گاندھی جی کو قتل کیا ان پر اپنے اعتبار سے روشنی ڈالی ہے ۔

کیا تقسیم ہند کے لئے گاندھی جی ذمہ دار ہیں ؟ کیا گاندھی جی نے مسلمانوں کا ساتھ دے کر ملک کو دھوکہ دیا ؟ ایسے ہی سارے سوالوں کے جواب اس کتاب میں موجودہیں، یہی وجہ ہیکہ ملک کا ایک طبقہ ایسا ہے جو ناتھورام گوڈسے کو ہیرو مانتا ہے۔لیکن ھندوستان کی اکثریت آج بھی انہیں گاندھی جی کا قاتل اور ملک کا سب سے بڑامجرم گردانتی ہے۔

اس کتاب کے مطالعہ سے R.S.S کی آئدیالوجی کا بھی پتا چلتا ہے ،تلاش بسیار کے بعد بھی ہمیں اس کتاب کااردو نسخہ نہیں مل پایا اس لئے  یہاں اسکے ھندی نسخے کی PDF فائل  کی لنک مہیا کی گئی ہے ۔امید ہے آپ حضرات پسند فرمائیں گے اور استفادہ کریں گے اور شیر بھی کریں گے۔


٭ PDF فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرنے یا آن لائن پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

پر اثر لوگوں کی سات عادات