وقت کی مختصر تاریخ

 وقت کی مختصر تاریخ 

وقت کی مختصر تاریخ  اسٹیفن ہاکنگ (Stephen Hawking) کی مشھور کتاب A Brief History Of Time کا اردو ترجمہ ہے،

 

وقت کی مختصر تاریخ


کتاب کے بارے میں :- 


  وقت کی مختصر تاریخ  اسٹیفن ہاکنگ (Stephen Hawking) کی مشھور کتاب A Brief History Of Time کا اردو ترجمہ ہے، اسٹیفن ہاکنگ کا شمار بیسویں اور ایکسویں صدی کے مشھور سائنسدانوں میں ہوتا ہے ، بلکہ  انہیں آئن سٹائن کے بعد دوسرا بڑا سائنسداں شمار کیا جاتا ہے،

 نھوں نے اوکسفرڈ سے طبیعیات کی تعلیم حاصل کی اور بعد ازاں کیمبرج سے فلکیات کے شعبے میں پی ایچ ڈی کی ۔

کیمبرج یونیورسٹی نے اسٹیفن ہاکنگ کے 1966ء میں کیے گئے پی ایچ ڈی کا مقالہ جاری کیا گیا جس نے چند ہی دن میں مطالعے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ان کے مقالے کو 20 لاکھ سے زائد مرتبہ پڑھا گیا اور 5 لاکھ سے زائد لوگوں نے اسے ڈاؤن لوڈ کیا۔

 کیا وقت کا کوئی آغاز تھا؟ کیا وقت الٹا چل سکتا ہے؟ کیا کائنات لامتناہی ہے یا اس کی سرحدیں موجود ہیں؟ یہ سوالات اس بین الاقوامی شہرت یافتہ شاہکار کا موضوع ہیں۔ سٹیفن ہاکنگ، نیوٹن سے لے کر آئن سٹائن تک کائنات کی عظیم تھیوریز کا جائزہ پیش کرنے کے بعد سپیس اور ٹائم کی گتھیاں سلجھانے کی کوشش کرتا ہے۔ ’’کائنات کی سرحدوں کی طرف ایک سائنس دان کا دلیرانہ سفر " نیوز وِیک "وہ فلکیاتی طبیعیات کی پیچیدگیوں کو مسحور کن صراحت اور ذہانت کے ساتھ واضح کرتا ہے

 اس کتاب کو یعنی وقت کی مختصر تاریخ کو بڑی شھرت حاصل ہوئی،اور لوگوں نے اس کتاب کو ہاتھوں ہاتھ لیا، اس کتاب میں انہونے  اپنے نقطہ نظر کو پیش کیا ہے اوراور بگ بینگ سے لیکر بلیک ہول تک کے سفر کو بیان کیا ہے۔

  اس کتاب کو آن لائن پڑھنے ،PDF فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرنے   کے لئے لنکس مہیا کر دی گئی ہے امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اس شیر بھی کریں گے۔

٭ آن لائن پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

٭ PDF فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔



 

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

Don't Be Sad Urdu