آپ بیتی صدام حسین

 آپ بیتی صدام حسین

آپ بیتی صدام حسین یعنی وہ سب کچھ جو مغربی میڈیا چھپا رہا ہے۔ 

آپ بیتی صدام حسین


کتاب کے بارے میں :- 


   صدام حسین  ایک ایسا نام جس کے سنتے ہی ذھن و دماغ میں ایک تصویر کوند جاتی ہے، بہت سے خیالات اور باتیں زباں پر آ جاتے ہیں ، یہ ایک ایسی شخصیت ہے جسکو لوگوں نے اپنے پیمانہ پر ناپہ ہے، کسی نے اسے بہادر اور دلیر سمجھا یہاں تک کہ اپنے گھر میں نو مولود بچہ کا نام بھی صدام رکھ دیا، اور کسی نے اسے عراق کا ظالم و جابر تاناشاہ سمجھا ،لیکن در حکقیقت صدام حسین کون تھا؟؟؟؟؟


    یہ کتاب اسی سوال کا جواب دیتی ہے،اسی سوال کا نہیں بلکہ ہر وہ سوال جو صدام حسین کے تئیں کسی کے ذھن میں ہے ان سارے سوالوں کے جواب اس کتاب میں دستیاب ہے، اصل کتاب عربی میں قصۃ حیاتی کے نام سے ہے، جسے انہیں کی پارٹی کے معتبر ممبر الاستاذ صلاح المختار نے صدام حسین کے خود نوشت مضامین،تالیفات ،پیغامات،اور غیر مطبوعہ تحریروں سے مرتب کیا ہے،جس میں دورانے قید کی وہ انتہائی اھم تحریریں بھی ہیں جو عراق کےحالات سے پردہ اٹھاتی ہے۔اور محمد آصف صاحب نے مہینوں محنت کر کے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے،

 اس کتاب کو آن لائن پڑھنے اور PDF فارمیٹ میں  ڈاونلوڈ کرنے  کی لنکس مہیا کر دی گئی ہیں ،امید ہے آپ استفادہ کریں گے اور اس علمی کام میں تعاون کرتے ہوئے اسے شیر بھی کریں گے۔

 ٭ آن لائن پڑھنے کے لئے اور لئے یہاں کلــک کریں۔

 ٭ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دئے گئے بٹن کو دبائیں ۔

آپ بیتی صدام حسین

 

   ی

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

پر اثر لوگوں کی سات عادات