کلیات اقبال

 کلیات اقبال 

کلیات اقبال علامہ اقبال کی شاعری کا مشھور مجموعہ ہے 

 

کلیات اقبال



شاعری کی اھمیت :-

 بیان کے اسلوب میں سے ایک اھم اسلوب شاعری ہے، یہ اظہار کے ذرائع میں سے ایک بڑا ہی موثر ذریعہ ہے،جسکے ذریعہ انسان  اپنی بات دوسروں تک پہونچاتا ہےاور اپنی بات کا قائل کر لیتا ہے ، کم الفاظ میں وہ موثر طریقہ سے اپنی مکمل بات مخاطب تک پہونچا دیتا ہے اور اپنا ہم نوا بنا لیتا ہے، 

 علامہ اقبال 

        ویسے تو شاعروں کی ایک بڑی فہرست ہے لیکن علامہ اقبال کو اس فہرست میں پہلا مقام حاصل ہے،علامہ اقبال نے اسلامی تعلیمات کو بہترین طریقہ سے نظم میں بیان کیا ہے،اقبال کی شاعری اسلام کی انقلابی ،روحانی اور اخلاقی قدروں کا پر اثر پیغام ہے ، 

کلیات اقبال 

انہیں کا شعری مجموعہ " کلیات اقبال "  ہے، جسے بڑی مقبولیت حاصل ہے،یہاں آپ کے لئے آن لائن پڑھنے ، APP کی شکل میں اسے حاصل کرنے یا PDF فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرنے کے لئے اس کی لنک کو پیش کیا جاتا ہے امید ہے آپ لوگوں کو پسند کرینگے۔

 کلیات اقبال" ان کے شعری مجموعوں کا اجتماع ہے، جس میں بانگ درا، بال جبریل ، ضرب کلیم اور ارمغان حجاز (حصہ اردو) کویک جگہ جمع کر دیا گیا ہے۔ اقبال کے قارئین کی کثرت ہند و پاک میں اس قدر ہے کہ بہت کم شعرا کو یہ شرف حاصل ہے۔ 

کلیات، اقبال کی غزلوں اور نظموں سے بھرپور ہے اور اقبالیات کا ایک نظر میں مطالعہ کرنے کے لئے کافی۔ اقبال یقینا ان شعرا کی فہرست میں آتا ہے جن کو سمجھنا کار آسان نہیں کیوں کہ کہیں پر وہ فطرت کا ترجمان بن کر نمودار ہوتا ہے 

٭ PDF فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں.

 

٭ APP کی شکل میں حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نا ممکن سے ممکن کا سفر

کامیابی کے اصول

Don't Be Sad Urdu