اشاعتیں

ستمبر, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

نام اور القاب

تصویر
 نام اور القاب نام اور القاب یعنی قرآن و حدیث کی روشنی میں اسلامی ناموں کا خزانہ۔ نام کتاب :- نام و القاب ۔   مؤلف :- محمد مسعود عبدہ  صفحات :-155 فائل سائز :- 6 ایم ۔ بی ۔    مختصر تعارف :-  نام و القاب یعنی قرآن و حدیث کی روشنی میں اسلامی ناموں کا خزانہ اسے جناب محمد مسعود عبدہ ؒ نے ترتیب دیا ہے ایک بہترین کتاب ہے   ۔                        نام‌ کسی بھی انسانیت کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتاہے یہ نام ہی ہوتا ہے جو زندگی بھر اسکا ساتھ دیتا‌ہے اور ہر جگہ یہی نام اسکی پہچان اور شناخت ہوتا ہے گھر ہو خاندان ہو اسکول ہو مدرسہ ہو آفیس ہو یا کام کی جگہ ہو ہر جگہ وہ اسی نام کے ذریعہ پکارا جاتا ہے اور یہ نام کی شناخت صرف دنیا تک محدود نہیں بلکہ مرنے کے میدان حشر میں بھی وہ اسی نام سے پکارا جائیگا اللہ کے رسول ﷺ کا فرمان ہیکہ کل قیامت کے دن تم کو تمہارے نام اور تمہارے والد کے نام سے پکارا جائیگا اسی اپنے نام اچھے رکھو۔                          نام کا اثر انسانیت کی شخصیت پر بھی پڑتا ہے اسی لئے ماں باپ کے لئے سب سے اولین فریضہ بنتا ہیکہ جب اللہ تعالٰی انہیں اولاد کی۔ نعمت عطا کرے تو اسکا نام اچھا رک